بعض آتش فشاں ہر وقت لاوا کیوں اگلتے رہتے ہیں؟
عام طور پر آتش فشاں پھٹنے کی خبریں تب ہی شہ سرخیوں میں جگہ حاصل کرتی ہیں، جب ایٹنا، کیلاویا، ماؤنٹ لو، میراپی، ایافیا تلایا کیتل، فاگرا دا اوسلیاک جیسے بڑے آتش فشاں پھٹ پڑتے ہیں۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہر سال دنیا بھر میں آتش فشاں پھٹںے کے پچاس سے اَسی…
کیا موبائل فون کی ’مہینے میں ایک مرتبہ چارجنگ‘ کا خواب پورا ہونے والا ہے؟
اگر آپ بھی موبائل فون استعمال کرنے والے بہت سے دیگر صارفین کی طرح اس بات سے پریشان ہیں کہ اسمارٹ فون کی بیٹری جلد ختم ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے آپ کو بار بار موبائل فون چارج کرنا پڑتا ہے، تو آپ کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اب ماہرین یہ…
طلبہ میں ٹیوشنز لینے کا رجحان اور تعلیمی عدم مساوات
میرا دوست مجھ سے ایک مشورہ لینا چاہتا تھا۔ اس کا بیٹا اے لیولز کر رہا ہے اور وہ اسکول چھوڑ کر بطور پرائیویٹ امیدوار امتحانات دینا چاہتا ہے۔ اس کے بیٹے کا مؤقف بھی اپنی جگہ درست تھا۔ وہ کہتا تھا کہ اسکول میں 6 گھنٹے گزارنے کے باوجود بھی اسے اچھا نہیں…
قدرتی آفات اور حادثات کے سماجی اثرات
جب بھی قدرتی آفات یا حادثات رونما ہوتے ہیں، جیسے زلزلہ، سیلاب اور آتشزدگی وغیرہ ان کے اثرات سے لوگوں کی روزمّرہ کی زندگیاں بدل جاتی ہے۔ انسانی فطرت کے ڈھکے چھپے اور مختلف پہلو سامنے آتے ہیں۔ ایسے میں وہ لوگ بھی ہوتے ہیں، جو اس تباہی وبربادی سے فائدہ…
کیا نئی ٹیکنالوجی، موبائل فونز کی بھی چُھٹی کرا دے گی؟
جس طرح موبائل کے آنے سے لینڈلائن فون کی افادیت کم پڑ گئی، ویسے ہی ایک اور جدید ٹیکنالوجی بھی آگئی ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ سمارٹ فونز کو بھی چھٹی کرانے والی ہے یہ جدید ترین ٹیکنالوجی اے آئی پِن ہے، جسے مصنوعی ذہانت پر مبنی ’ہیومین‘…
جرمن شہری کی کہانی، جس نے اپنی کالاشی بیوی کے لیے ’کالاشہ زبان‘ میں گانا لکھ دیا
الیگزینڈر ایک جرمن شہری ہیں، لیکن وادیِ کالاش سے محبت ان کے جسم و جاں میں دوڑ رہی ہے کیوں کہ ان کی اہلیہ کا تعلق بھی اسی خوبصورت اور تاریخی وادی سے ہے، جس میں ہزاروں سال سے کالاش قبیلہ آباد ہے، جو اپنی منفرد تاریخی پسِ منظر اور رسومات کی وجہ سے دنیا…
خزاں کے آنسو
ہانا اومیا چھوٹے سے بحری جہاز کے جنگلے کے پاس خوفزدہ کھڑی تھی۔ جہاز لڑکھڑاتا ہوا امریکہ کی طرف روانہ تھا۔ نومبر کے مہینے میں سمندر بھی خاصا سرد اور خوفزدہ ہوتا ہے۔ وہ سردی سے کانپ رہی تھی۔ اس نے اپنی خاص جاپانی طرز کی بنی ہوئی ریشم کی جیکٹ کو اوپر کر کے…
فاطمہ برناوی کی کہانی
بیت المقدس کا ایک محلہ افریقن کوارٹرز کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہاں آباد سیاہ فام فلسطینیوں کے آباؤ اجداد کا تعلق سینیگال، نائجیریا، چاڈ اور سوڈان وغیرہ سے ہے۔ کہا جاتا ہے کہ انیسویں صدی میں مغربی و مشرقی افریقی خطوں سے جو لوگ حج کے لیے آتے تھے، ان…