آزادی ہند فوج کے سپہ سالار جنرل شاہ نواز اور شاہ رخ خان
جنرل شاہ نواز کے بارے میں جاننے سے پہلے آپ کے لیے یہ جاننا بھی ضروری ہے: انڈین فلم انڈسٹری کے معروف فلم اسٹار شاہ رخ خان جنرل شاہ نواز کے نواسے ہیں۔ لطیف فاطمہ جنرل شاہ نواز کی لے پالک بیٹی تھیں، جن کی شادی آزاد ہند فوج کے ایک پختون فوجی میر تاج…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو (قسط 5/آخری)
س: ہم اپنے ہاں میڈیا میں دیکھ رہے ہیں کہ Content تو وقت کے ساتھ کمزور ہوتا چلا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر خبروں اور انفارمیشن کا ایک سیلاب ہے، جسے رپورٹر بھی اسی حالت میں آگے بڑھا دیتے ہیں اور سب ایڈیٹر بھی زیادہ تردد نہیں کرتا، تو اس صورت میں جب Content…
رباط کے کتب فروش محمد عزیز کی کہانی، جو اپنی لائبریری میں چار ہزار کتابیں پڑھ چکے ہیں۔۔
مراکش کے شہر رباط کے قلب میں ایک کتابوں کی دکان ہے، جسے محمد عزیز نامی 72 سالہ شخص چلاتا ہے۔ ایک کتابوں کی دکان جس نے 1967 میں اپنے دروازے اس وقت کھولے، جب عزیز نے درخت کے سائے میں کتابیں فروخت کرنے میں کچھ سال گزارے۔ کتابوں کی دکان جو ایک ایسے ملک…
کیا سمارٹ فونز کی میعاد ہوتی ہے۔۔ اپنے فون کو ناکارہ ہونے سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
یقیناً آپ میں سے کئی لوگوں نے اپنے گھر کے کسی بڑے سے سنا ہوگا کہ کس طرح انہوں نے ایک دہائی یا اس سے زیادہ عرصے تک ایک ہی الیکٹرانک ڈیوائس کا استعمال کیا اگرچہ پچھلے دو یا تین عشروں میں الیکٹرانک ڈیوائس کی زندگی بنیادی طور پر صارف کے اچھے استعمال پر منحصر…
جنگ کے سائے تلے فلسطینی فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائرز کے لیے تیاریاں
فلسطین کی فٹبال ٹیم غزہ میں جاری جنگ کے سائے تلے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے لیے تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ہیڈ کوچ مکرم دابوب اپنی فلسطینی ٹیم کو 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائرز کے لیے تیار کرنے پر مشکلات کا…
قذاقوں کی دنیا
کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ سکندر نے ایک قذاق کو گرفتار کیا، جو سمندر میں تاجروں کے جہازوں کو لوٹا کرتا تھا، لیکن سزا دینے سے پہلے اُسے خیال آیا کہ قذاق سے مکالمہ کیا جائے اور اُس سے پوچھا جائے کہ اُس نے یہ پیشہ کیوں اختیار کیا۔ جب سکندر نے قذاق سے یہ…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو۔ (قسط 4)
س: ہم بات کر رہے تھے کہ کاروباری سوچ کے نتیجے میں تحقیقاتی رپورٹنگ کہیں دفن ہو گئی اور چینل مالکان کی ترجیحات نے اصل کام کو پس منظر میں دھکیل دیا؟ ج: آپ دیکھیں بظاہر چینل 24 گھنٹے کا ہے، اس کو تین حصوں میں تقسیم کریں تو اصل پراڈکٹ 8 گھنٹے کی بنتی…
موبائل فون، اسپرمز کی تعداد میں کمی کی وجہ۔۔ حقیقت کیا ہے؟
بانجھ پن دنیا بھر میں تقریباً 17% جوڑوں کو متاثر کرتا ہے، تقریباً 50% کیسز مرد پارٹنر سے منسوب ہوتے ہیں۔ اگرچہ اسپرم کے خراب معیار کی وجہ کو ابھی تک اچھی طرح سے سمجھنا باقی ہے، لیکن مختلف عوامل جیسے کہ موٹاپا، شراب نوشی، تمباکو نوشی اور تناؤ کا تعلق…