غزہ پر بمباری سے ہر دس منٹ میں ایک بچے کی شہادت۔۔ ”غزہ ہزاروں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔ یہ باقی سب کے لیے زندہ جہنم ہے۔“
اسرائیلی فوج نے غزہ پر اپنے فضائی اور زمینی حملوں کا دائرہ وسیع کر دیا ہے – جس میں مکانات، ہسپتال اور پناہ گزین کیمپیں بھی شامل ہیں اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ظالمانہ بمباری کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اب اسرائیل نے زمینی حملے بھی شروع کر رکھے…
بیکسیِ پرواز (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
روایت ہے کہ وہ چھ تھے اور انہوں نے کئی دنوں سے سوچ بچار کے بعد بَلا کا مقابلہ کیا، جو شہر کی فصیل پر بیٹھی ہوئی تھی اور کسی کو اندر نہ آنے دیتی اور نہ کسی کو شہر سے باہر جانے دیتی۔ وہ آنے والے اور جانے والے سے ایسے سوال پوچھتی، جن…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط66)
آج کا لاڑکانہ اجڑا، ٹوٹا ہوا، دھول سے اٹا عام سا شہر ہے۔۔ اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ یہ پاکستان کے 2 نامور وزیر اعظموں کا آبائی شہر ہے۔ انہی وزرائے اعظم کی پارٹی ایک دھائی سے بھی زیادہ عرصہ سے سندھ کی حکمران جماعت ہے۔ اس شہر کی حالتِ زار دیکھ…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو۔ (قسط 3)
س: کالج میں کیسے اساتذہ ملے؟ ماحول کیسا تھا؟ ج: کالج میں بھی بہت اچھے اساتذہ ملے۔ حوصلہ افزائی کرنے والے۔ تقریری مقابلے کے لیے اور دیگر مختلف غیر نصابی سرگرمیوں کے لیے طلبہ کو groom کرتے تھے۔ ہفتہِ طلبہ، بزمِ ادب، بین الاضلاعی مقابلے وغیرہ عام ہوتے تھے…
بیس گنا زیادہ دودھ دینے والی گائے کی نئی نسل متعارف
ماحولیاتی ماہرین کے نزدیک ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلیوں پر مویشیوں کے اثرات کے حوالے سے خدشات کئی وجوہات کی بناء پر کاشتکاری میں ایک اہم مسئلہ رہے ہیں اس ضمن میں ماحولیاتی ماہرین میتھین گیس کے اخراج، باڑوں کی تیاری اور چارے کے لیے جنگلات کی کٹائی، پانی…
امتحان پاس کرنے کے لیے 33 کی بجائے 40 نمبر ضروری قرار
حال ہی میں وفاقی حکومت کے انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کی جانب سے ملک بھر کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں 100 میں سے 33 کی بجائے 40 نمبروں پر پاس قرار دینے کس فیصلہ کیا گیا ہے، جس کو تعلیمی ماہرین، والدین اور طلبہ کی اکثریت نے سراہا ہے آئی…
سپریم کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کراچی کی اراضی کے سروے کا حکم
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت اور ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کو اس اراضی کا سروے کرنے کی ہدایت کر دی ہے، جس پر بحریہ ٹاؤن لمیٹڈ، کراچی (بی ٹی ایل کے) نے اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی بنائی ہے بدھ کو سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کراچی عملدرآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس…
پولو کا کھیل، بھیڑ کا سر اور وزیر حسن کریم پا
تالیوں کا شور، سیٹیوں کی گونج اور ڈھول کی تیز آواز سے پولو گراؤنڈ اور ابولی ٹوق لرز رہا ہے، تماش بینوں سے نچلا نہیں بیٹھا جا رہا۔ رسی کے ایک سرے پر باندھے گئے خون آلود بھیڑ کے سر کو وزیر حسن اپنی کمر سے باندھی گئی رسی کی مدد سے دوڑتے ہوئے کھینچ…