اسکالرشپ نہیں ملی؟ ہمت نہ ہاریئے
ہر سال بہت بڑی تعداد میں طالب علم اسکالرشپس کےلیے اپلائی کرتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کو اسکالرشپ مل جاتی ہے اور اکثریت کو نہیں ملتی۔ اس بار بھی بہت سے نتائج آ گئے ہیں اور میرے اردگرد بہت سارے دوست پریشان ہیں۔ یہ تحریر ان سب کے نام ہے۔ سب سے پہلی بات یہ…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو۔ (قسط2)
س: آپ نے والد محترم کا ذکر کیا کہ انہوں نے آپ کو کتابیں فراہم کیں، جس سے آپ کا پڑھنے کا ذوق بڑھا۔ والدہ کا آپ کی شخصیت سازی میں کیا کردار رہا۔ آپ کا ایک کالم بھی ’’ماں‘‘ کے حوالے سے بہت مقبول ہوا تھا، جسے اس موضوع پر معرکۃ الآرا تحریر قرار…
انڈیا کے ’دھرتی پکڑ‘ انتخابی امیدواروں کی دلچسپ کہانی۔۔
’دھرتی پکڑ‘ ۔۔۔ ہیں ناں منفرد اور دلچسپ الفاظ! دراصل یہ ایک اصطلاح ہے، جو انڈیا میں ان انتخابی امیدواروں کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جو الیکشن میں مسلسل شکست کے باوجود ڈٹے رہتے ہیں۔ یعنی بھلے ہی ہارتے رہیں، لیکن میدان خالی نہیں چھوڑنا! حالانکہ ایسے ہی…
کرکٹ کا ’دی میکس ڈے‘ : یقین کریں، ناقابلِ یقین چیزیں ہوتی ہیں۔۔!
آسٹریلیا کے گلین میکسویل گزشتہ روز انڈیا کے دارالحکومت ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم کی پچ پر کھڑے اپنے بیٹ کی زبانی کہہ رہے تھے ’یقین کریں، ناقابلِ چیزیں ہوتی ہیں۔۔‘ افغانستان کے خلاف میچ میں تن تنہا میکسویل نے وہ کر دکھایا، جسے مدتوں نہ بھلایا جا سکے گا۔۔…
اسرائیل کی حمایت پر کینیڈین شاعرہ روپی کور نے وائٹ ہاؤس کا دعوت نامہ ٹھکرا دیا
انڈین نژاد کینیڈین شاعرہ روپی کور نے امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی دیوالی تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ کھلے عام مسترد کردیا ہے انڈین نژاد کینیڈین شاعرہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا ”بائیڈن انتظامیہ نہ صرف غزہ میں بمباری کے…
ایک کشتی چار مسافر (ترکی ادب سے منتخب افسانہ)
عرشے پر بجھے بجھے بلب کی روشنی میں چار شخص بیٹھے تھے۔ ایک بھورے بالوں والی خاتون، ایک قصاب جس سے کچے گوشت کی بساند آ رہی تھی، ایک گنجے سر والا پروفیسر منہ میں پائپ تھامے، ایک گورا چٹا نوجوان۔۔ چاروں کے پہنچنے سے پہلے ہی آخری اسٹیمر چھوٹ چکا تھا۔ اس کشتی…
وسعت اللہ خان کا تفصیلی انٹرویو۔ (قسط 1)
نامور کالم نویس، منفرد تجزیہ کار، صحافی و دانش ور اور مقبول اینکر پرسن وسعت اللہ خان کی شخصیت کا احاطہ اگر مختصر ترین الفاظ میں کیا جائے تو وہ جملہ ہوگا ’’اپنی شرائط پر زیست کرنے والا انسان۔‘‘ رحیم یار خان کے ایک متوسط گھرانے میں جنم لینے والا خداداد…
غزہ کے ایک بچے کا اپنے باپ سے قیامت کے بارے میں سوال
غزہ میں جب شہریوں پر بجلی اور پانی بند نہیں ہوئے تھے، صرف آسمان سے بم برستے تھے اور بچی کھچی عمارتیں اپنے رہنے والوں سمیت خاک کا ڈھیر بن جایا کرتی تھیں، یہ واقعہ ان دنوں کا ہے تب غزہ کی اس عمارت میں انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود تھی اور طلال ابو رحمہ…