کیموتھراپی کی تکلیف جھیلتے مریض، ان کے اہلِ خانہ اور معاشرے کے منفی رویے۔۔
فاطمہ کا تعلق ایک متوسط خاندان سے ہے۔ وہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازمت کرتی ہیں اور ان دنوں اپنی والدہ کے علاج کے لیے ملازمت کے ساتھ ساتھ فری لانسنگ بھی کرتی ہیں تاکہ اپنی والدہ کے مہنگے علاج کے اخراجات اُٹھا سکیں۔ ان کی والدہ گزشتہ دو برسوں سے بریسٹ…
لکھنے کی عادت کے انسانی صحت پر مثبت اثرات کے بارے میں ماہرین کیا کہتے ہیں؟
یہ تو عام اور معلوم بات ہے کہ مناسب خوراک، بہتر نیند اور روزانہ کی ورزش سے ہماری صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ’تحریر‘ کے بھی ایسے ہی اثرات جسم پر مرتب ہوتے ہیں، جو ورزش کرنے یا بہتر نیند کے بعد حاصل ہوتے ہیں جی ہاں،…
الارم سنوز کرنا دماغ کے لیے اچھا بھی ہو سکتا ہے: سائنسی تحقیق
نئی تحقیق کے مطابق کبھی کبھار کلاک پر الارم کو خاموش کرنے کا بٹن دبانے سے دماغ کو گہری نیند سے بیدار ہونے کے عمل میں مدد مل سکتی ہے بعض اوقات لوگ گھڑیوں اور سیل فون میں ’سنوز بٹن‘ کا استعمال کرتے ہوئے صبح الارم بجنے کے بعد بھی دوبارہ سونا چاہتے ہیں…
شام سے پہلے
میں نے عید کی چھٹیوں کے ساتھ اضافی چھٹیاں بھی لے لیں تھیں تاکہ اس بار گھر جا کر ابّا جان کا مفصل چیک اپ کروا سکوں۔ پچھلے ٹرپ پر ابّا جان مجھے نسبتاً زیادہ خاموش اور کمزور لگے تھے اور ان کی گرتی صحت مجھے فکر مند رکھتی تھی۔ محلے میں عرصہِ دراز سے…
رومی غلاموں کی زندگی: ان کے کوئی حقوق نہیں تھے
رومی معاشرہ دو طبقوں میں بٹا ہوا تھا۔ ایک شہری اور دوسرے غلام۔ شہریوں کو آزادی تھی، وہ سرکاری عہدوں پر فائز ہو سکتے تھے، انتخابات میں ووٹ دے سکتے تھے اور ان کو سخت سزائیں بھی نہیں دی جاتی تھیں۔ ایک واقعے میں جب سینٹ پال کے ساتھ ایک رومی آفیسر نے…
ماحولیاتی تبدیلی اور ہمارا بگڑتا ہوا معاشرتی رویہ
ماحولیاتی تبدیلی اب ہمارے لیے نیا لفظ نہیں رہا، معلوماتی وسائل کی کثیر دستیابی کی وجہ سے اب ہم ہر قسم کی معلومات سے بہرہ مند ہو رہے ہیں۔ ماضی میں ماحول کے بارے میں جاننا ہو یا مستقبل میں ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہونے والے اثرات کے بارے میں معلومات…
ایک چینی کسان کا بیٹا، جس کی کمپنی نے الیکٹرک گاڑیوں کی دوڑ میں ٹیسلا سمیت یورپی کمپنیوں کو پچھاڑ دیا۔۔
’بلڈ یوئر ڈریمز‘ یا ’بی وائی ڈی‘ ، یہ ہے اس چینی کمپنی کا نام، جو الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ’ٹیسلا‘ کے مقابلے میں آ چکی ہے۔ ’بی وائی ڈی‘ کے حصص کی مالیت میں رواں ہفتے اس وقت اچانک اضافہ ہوا، جب اس کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ گذشتہ سال…
کھٹے، میٹھے، نمکین، کڑوے اور امامی کے بعد نئے چھٹے ذائقے کی دریافت۔۔
امریکا کے نیورو سائنس دانوں نے اب تک کا چھٹا بنیادی ذائقہ دریافت کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے ’امونیم کلورائیڈ‘ کا نام دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ بنیادی ذائقہ ہے اب تک دنیا میں پانچ بنیادی ذائقے موجود تھے، جس میں چار ذائقے انسان کی ابتدا سے ہی موجود…