العارض، آپ کا نوکر
بچپن سے اب تک ہم نے دیکھا کہ مڈل کلاس لوگوں میں سرکاری ملازمت کا رجحان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ بھلے وہ کلاس فور کی نوکری ہو یا کلرکی سے پٹواری تک، لوگ رشوتیں دے کر بھی پوری کوشش کرتے ہیں کہ سرکاری نوکر بن جائیں تاکہ باقی کی زندگی آرام سے گزر سکے۔ اس…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط63)
جیرو سائیں پچاس پچپن برس کا باریش ہنس مکھ سندھی ہے، جو اپنے بچپن سے ہی سیاحوں اور زائرین کو سادھ بیلو لا لے جا رہا ہے۔ پہلے کشتی پر باپ کا مدد گار تھا، اب خود دیسی موٹر بوٹ چلاتا ہے اور اس کے بیٹے اب اس کے مدد گار ہیں۔ اس کے منہ…
بورنگ کے ذریعے زیرِ زمین موجود پانی کے حصول کا طریقہ اور پانی کی موجودگی کا پتا لگانے کا سوال…
بھارتی ریاست گجرات کے چوتھے بڑے شہر راجکوٹ کے کھریچیا گاؤں کے پینسٹھ سالہ کسان دھنجی بھائی گذشتہ دو دہائیوں سے اپنے کھیت کو سیراب کرنے کے لیے پانی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں کامیابی نہیں ہوئی۔ دھنجی بھائی کا کہنا ہے کہ انہوں نے پچھلے بائیس…
کیا ایمازون کی نئی روبوٹ ورک فورس انسانوں کا بوریا بستر گول کر دے گی؟
ایک ہفتہ قبل ای کامرس اور ٹیکنالوجی کی ملٹی نیشنل کمپنی ایمازون نے انکشاف کیا تھا کہ وہ چلنے والے روبوٹس اور اس کے بعد نئے ڈرون متعارف کروانے جا رہی ہے، جو لوگوں کو ان کے گھر پر سامان پہنچایا کریں گے اس اعلان کے بعد ایمازون میں ملازمت کرنے والوں میں…
نگران پنجاب حکومت کا العزیزیہ کیس میں نواز شریف کی سزا معطل کرنے کا حیران کن فیصلہ!
نیب ہو کہ عدالتیں، نواز شریف کی دس کی دس انگلیاں ان دنوں رلیف کے گھی میں ہیں، لیکن گزشتہ روز ایک ایسی خبر سامنے آئی، جس کے سامنے یہ سارے رلیف بھی ماند پڑ گئے خبر کے مطابق حیران کن طور پر پنجاب کی نگراں کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز…
سری پائے یا ایپل پائے؟
دفتر جاتے ہوئے روز ایک کچرے کا پلاٹ راستے میں آتا ہے۔ ایک دن وہ پلاٹ صاف نظر آیا اور ساتھ والی دیوار پر لکھی ایک تحریر نظر سے گزری، لکھا تھا کہ: ’کچرا ڈان منا ہے۔‘ میں نے سوچا شکر ہے، ملتان میں بھی انڈر ورلڈ کا اثرورسوخ بڑھا ہے اور اب کچرا پھیلنے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط62)
سندھو بتاتا ہے ”معصوم شاہ مینار کے علاوہ میرے کنارے 1934ء میں تعمیر کی گئی کنہیا لال کوٹج (آج کی ملک حویلی) اپنے منفرد طرزِ تعمیر کی وجہ سے دور سے ہی پہچانی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر قابلِ ذکر مقامات میں ہندو راج کی عمارات کالی دیوی کا آستان، سادھ…
ایس بی سی اے نے بحریہ ٹاؤن میں جائیداد کی خرید و فروخت این او سی کینسل کر دیا، ملک ریاض پر ایف آئی آر
کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی جانب سے شہر کے سب سے بڑے رہائشی پروجیکٹ بحریہ ٹاؤن میں جائیداد کی خرید و فروخت اور اشتہاری مہم روکنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں ایس بی سی اے نے بحریہ ٹاؤن کے چیک باؤنس ہونے پر ملک ریاض اور علی…