بجلی کے بل اور پاکستان میں ’انارکی پھیلنے‘ کی ابتدائی علامات
مختلف لوگ انارکی کی مختلف تشریحات کرتے ہیں لیکن اس کا بنیادی مقصد انسانی سماج سے درجہ بندی پر مبنی استحصالی نظام کا خاتمہ ہے عمومی طور پر انارکی کو منفی معنوں یعنی افراتفری، دنگے، فساد اور خون خرابے سے جوڑا جاتا ہے اور پاکستان میں اسی انارکی کی ابتدائی…
کیا بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج سول نافرمانی کی تحریک بن سکتا ہے؟
40 سالہ زارا لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں گھروں میں کام کرتی ہیں۔ گھر گھر کام کر کے وہ بڑی مشکل سے معاملات زندگی چلا رہی ہیں۔ آئے دن اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے، بڑھتی مہنگائی اور بچوں کی تعلیم سمیت دیگر ضروریات سے پریشان زارا کو رواں مہینے اس…
سعودی عرب کی ’صلائے عام‘ اور اسٹار فٹ بالر محمد صلاح
ان دنوں دنیائے فٹبال کے بڑے ناموں کے لیے سعودی عرب کے نامی گرامی کلبز کی جانب سے بھاری مالی معاہدوں کی صلائے عام کا دور دورہ ہے۔ اس فہرست میں نیا نام اسٹار فٹبالر محمد صلاح کا ہے فٹبال کے روایتی آرڈر پر سعودی عرب کی اربوں ڈالر کی منتقلی کی مارکیٹ کا حملہ…
ایک ایسی مشین، جو دماغی طور پر مفلوج افراد کی آواز بن سکتی ہے!
سائنسدانوں نے ایک ایسی کمپیوٹرائزڈ ڈیوائس تیار کی ہے، جس کے ذریعے مفلوج انسان کے دماغ سے نکلنے والی لہروں کو پڑھ کر پہلے کے مقابلے میں زیادہ الفاظ میں ترجمہ کیا جاسکتا ہے اس سے قبل 2021 میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی جانب سے ’نیوروپروستھیٹک…
فطرت کے تحفظ کے لیے ’بائیو ڈائیورسٹی فنڈ‘ قائم کر دیا گیا
اس فنڈ کے تحت جزیروں کے اطراف کی ریاستوں کو ترجیح دی جائے گی، جن کے حیاتیاتی تنوع کے نقصان کا سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے اور وہ سب سے کم ترقی یافتہ ممالک میں بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی برادری نے 24 اگست جمعرات کے روز کینیڈا کے شہر وینکوؤر میں ہونے والے…
کھیرتھر، جہاں میرے خواب بستے ہیں۔۔
کراچی کا نام سنتے ہی کچرا، دھواں، کنکریٹ کے جنگل کا گمان ہوتا ہوگا، مگر اسی کراچی میں ایک جگہ ہے جس کا نام ہے ’کھیرتھر نیشنل پارک‘ جو سندھ کا واحد نیشنل پارک ہے۔۔ اب سندھ کا واحد نیشنل پارک ہے تو رقبہ کے لحاضٹ سے چھوٹا ہو یا بڑا، ہمیں اسی میں قدرت…
پروفیشنل مؤرّخ
تاریخ کا مضمون عام لوگوں میں دلچسپی کا باعث رہا ہے۔ داستان گو تاریخی واقعات کو ڈرامائی انداز میں بیان کر کے سامعین کو تفریح فراہم کرتے تھے۔ رزمیہ (Epic) نظموں کے ذریعے ماضی کی تاریخ لوگوں میں جوش و خروش پیدا کرتی تھی طاقتور سلطنتیں مؤرخوں کے ذریعے اپنے…
”یہاں آپ کے ڈجیٹل کلون بنانے کا تسلی بخش کام کیا جاتا ہے!“
ممکن ہے آپ اسے افسانہ یا سائنس فکشن سمجھیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ آپ بہت جلد ان گلوکاروں سے انہی کی آواز میں نئے گیت سننے لگیں گے، جو دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ یہ بات صرف گیتوں تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ آپ انہیں اپنی نئی وڈیوز میں پرفارم کرتا ہوا…