بینگن کی سبزی اور ہم
کل گھر میں بینگن کا سالن بنا تھا، میں نے کھا کر امی جان سے کہا کہ کوئی ذائقہ اور لذت ہی نہیں ہے۔ میں نے دیکھا کہ امی بے تحاشا ہنس رہی تھیں، اور مجھ سے کہنے لگیں کہ بیٹا تمہیں سبزیوں اور موسموں کا کیا پتہ! اور پھر امی جان نے تفصیل کے…
’آکسیجن باغ‘ کے ذریعے گلوبل وارمنگ سے لڑنے والے بھارتی پولیس اہلکار کی کہانی
انسان کرہ ارض پر ڈیڑھ کروڑ انواع میں سے ایک ہے۔ انسان دنیا کے ان جانداروں میں سرفہرست ہے، جن کی تعداد اس سیارے پر بڑھ رہی ہے، لیکن دوسری طرف اکثر جانوروں اور پودوں کی آبادی میں تیزی سے کمی آ رہی ہے۔انسان نے ترقی کے لئے قدرتی جنگلات کا کافی بڑا حصہ صاف…
چاند کو ’ہندو راشٹر‘ قرار دیا جائے، بھارتی ہندو مہا سبھا کا مطالبہ
چاند کے جس مقام پر چندریان 3 نے ٹچ ڈاؤن کیا، اسے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ’شیو شکتی‘ پوائنٹ کا نام دیا ہے، لیکن ایک ہندو تنظیم اتنے پر راضی نہیں جی ہاں، بھارت کی ایک سخت گیر ہندو تنظیم آل انڈیا ہندو مہا سبھا کے سربراہ نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا…
بلوچستان: وڈھ میں قبائلی لڑائی، ”دو ماہ سے اپنی زمینوں پر نہیں جا سکے“
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں کئی روز سے دو گروہوں کے درمیان جاری تنازع کشیدگی کا باعث بنا ہوا ہے اور اس میں مزید شدت آ رہی ہے۔ تصادم کے دوران مزید دو ہلاکتوں کے بعد بیشتر مقامی لوگ علاقہ چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے وڈھ…
اندھا آدمی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک آدمی چھوٹا سا سرخ صندوق اٹھائے گلی میں آ نکلا۔ اس کا پرانا تنکوں کا ہیٹ اور بد رنگ لباس یوں دکھائی دیتے تھے، گویا برسوں سے بارش میں بھگتے رہے ہوں اور سورج نے اتنی ہی مرتبہ انہیں سُکھایا ہو۔ وہ سن رسیدہ نہیں تھا مگر لاغر اور کمزور نظر آتا تھا۔ وہ…
وہ دن دور نہیں، جب بجلی مفت ملے گی
ضیا دور تک سنسر، کوڑے، تعزیر، مشائخ، الذولفقار، غیر جماعتی نظام، مثبت نتائج، ملٹری کورٹس، نشریاتی دوپٹہ جیسے الفاظ سے تو کان خوب مانوس تھے۔ مگر لوڈ شیڈنگ کس پرندے کا نام ہے، کوئی نہیں جانتا تھا۔ یا واپڈا تھا یا پھر کے ای ایس سی۔ بجلی کبھی کبھار جاتی ضرور…
جعلسازی کی دنیا
دنیا کے ہر معاشرے میں دو قسم کے ذہین لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو نئی ایجادات کرتے ہیں، دوسرے وہ جو اپنی ذہانت اور لیاقت کو جعلسازی میں استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔ یہ افراد انسانی فطرت کو بخوبی سمجھتے ہیں۔ جعلسازی کی ایک مثال ہم جھوٹی تاریخی…
نرگسیت کیا ہے؟ وہ آٹھ جملے، جو نرگسیت میں مبتلا لوگوں کی پہچان کراتے ہیں
چلیے آغاز کرتے ہیں ایک دیو مالائی کہانی سے۔۔ کہتے ہیں کہ زیوس دیوتا آسمان پر حکومت کرتا تھا۔ اسے پانی اور درختوں کی خوبصورتی سے محبت تھی۔ اس کی بیوی ہیرا کو زیوس دیوتا کی یہ عادت سخت ناپسند تھی۔ خوبصورت جنگل سے گزرتے ہوئے اکثر اسے ایکو نامی خوبصورت پری…