بجلی کے بل میں چھپی ٹیکسوں کی چھری، جس سے حکومت عوام کو ذبح کر رہی ہے!
بجلی کی بلوں میں سب سے بڑی ڈکیتی اس وقت ’فیول پرائس ایڈجسٹ‘ کی مد میں کی جارہی ہے ۔ اس کی مثال کو یوں سمجھیں: آپ نے گلی کے نکڑ پر ہوٹل میں جاکر چائے کا ایک کپ پیا اور اس کے پچاس روپے دے کر واپس آ گئے۔ رات گئی بات گئی۔ اب…
مردوں میں بانجھ پن۔۔ دو جدید تحقیقات کیا کہتی ہیں؟
طبی ماہرین کو اکثر یہ جملہ سننے کو ملتا ہے، ”ہم ایک عرصے سے کوشش کر رہے ہیں لیکن حمل نہیں ٹھہر رہا۔‘‘ لیکن اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟ تقریبا 40 فیصد ایسے کیسز میں عورت کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہرتا اور 40 فیصد کے ذمہ دار مرد ہوتے ہیں۔…
اصل شتر مرغ میں ہوں
ہم بحیثیت قوم الحمداللہ زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر یقین رکھتے ہیں مگر ان بچوں اور بچپن کے تحفظ کا کام دیگر بنیادی ذمہ داریوں کی طرح اللہ پر چھوڑ رکھا ہے۔ ہماری ترجیحات میں نہ تو حال میں زندہ بے حال آبادی شامل ہے اور نہ مستقبل کی پود کی معصوم پنیری۔…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط44)
جی ٹی روڈ علی الصبح سنسان ہے اور اس کے کنارے وقت کی دھول میں چھپتی ’بہرام کی بارہ دری‘ اشوک اعظم کے دور کے اسٹوپاز، شیر شاہ سوری کی ڈاک چوکی پر بھی ویرانی کا ہی ڈیرہ ہے۔ اس شاہراہ سے گزرنے والے چند ہی لوگ ہوں گے، جن کی توجہ یہ مٹتی گرتی…
ریاضی دان شکُنتلا دیوی کی کہانی، جنہیں ’ہیومن کمپیوٹر‘ کا خطاب ملا!
ایک ٹیلی ویژن پروگرام کی ریکارڈنگ ہو رہی تھی، جس میں شریک بہت سے لوگ اپنے ساتھ مشکل سے مشکل سوال لکھ کر لائے تھے ان لوگوں کو امید تھی کہ وہ اپنے مشکل ترین سوالات سے ’ہیومن کمپیوٹر‘ کے نام سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی خاتون کو لاجواب کر دیں گے انہوں نے…
پاکستان کی اسٹریٹ فٹبال ٹیم، حالات کی گدلی جھیل میں امید کا کِھلا کنول۔۔
پاکستان چائلڈ اسٹریٹ فٹبال ٹیم نے گزشتہ سال قطر میں منعقدہ عالمی ورلڈکپ سے پہلے اسٹریٹ فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کی اور پھر حال ہی میں ناروے میں منعقدہ عالمی اسٹریٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے پاکستان ناروے کپ 2023 کا فائنل سولا ایف کے کے خلاف…
باہر (عبرانی ادب سے منتخب افسانہ)
تین دنوں کے بعد جب کرفیو اٹھایا گیا تو یہ بات واضح ہو چکی تھی کہ کوئی بھی گھر سے باہر نکلنے کی منصوبہ بندی نہیں کر رہا۔ نامعلوم وجوہات کی بِنا پر لوگوں نے یہی بہتر سمجھا کہ وہ اکیلے یا اپنے خاندانوں کے ہمراہ اندر ہی رہیں اور شاید بات سیدھی تھی کہ…
چندریان اور تحقیق کے بارہ آنے
بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم اب تک وہیں کھڑے ہیں۔ کیوں؟ اس لیے کہ ہم ویسے ہی رہنا چاہتے ہیں جیسے ہم ہیں یعنی کہ محنت بھی نہ کرنی پڑے اور اعلیٰ ترین کامیابی بھی مل جائے۔ پاکستان اور بھارت کے مابین روایتی چپقلش اپنی جگہ، لیکن چندریان سوم (چندریان 3) مشن…