اور پھر راجہ ریاض نے پوشٹر پاڑ دیا!
کہا تھا نا کہ قائدِ حزبِ اختلاف راجہ ریاض کو ہلکا نہ لینا۔ کہا تھا نا کہ ان کی سیدھ پن سے لبریز گفتگو سے کوئی غلط نتیجہ اخذ کر کے ان پر فیصل آباد کی زندہ جگت کی پھبتی نہ کسنا۔ کہا تھا نا کہ راجہ صاحب کے ساندل باری لہجے کا مذاق نہ…
سونگھنے کی حس کا تعلق اچھی یاداشت کے ساتھ: سائنسی تحقیق
زیادہ تر لوگ سونگھنے کی حس کو دیگر پانچ حواس سے کم اہم سمجھتے ہیں، لیکن تحقیق بتاتی ہے کہ یہ حس نہ صرف خوراک، پھول اور دیگر چیزوں کو پہچاننے کے لیے اہم ہے بلکہ یادداشت بڑھانے میں بھی اس کا اہم کردار ہے یو ایس اے ٹوڈے نے اس حوالے سے ایک رپورٹ…
رونالڈو النصر کو پہلی بار عرب کلب چیمپئن شِپ کپ جتوانے میں کامیاب
دنیا کے معروف ترین فٹبالروں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا کوئی نئی بات نہیں اور جس عمر میں عام طور پر تمام تر فٹبالروں کا کریئر ختم ہو جاتا ہے، کرسٹیانو رونالڈو نے گذشتہ روز اڑتیس سال کی عمر میں ایک بار پھر گولڈن بوٹ حاصل کیا ہے…
امریکہ میں خودکشیاں بڑھنے لگیں، ایک سال میں انچاس ہزار لوگوں نے زندگی کا خاتمہ کیا!
امریکہ میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے نئے امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس ملک میں لگ بھگ ساڑھے انچاس ہزار افراد نے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا۔ یہ تعداد امریکہ میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ خبر رساں…
سندھ ہائی کورٹ نے کھیرتھر نیشنل پارک کی اراضی کی منتقلی روک دی۔
سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے ضلع ملیر میں کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود میں ہاؤسنگ اسکیم کی تعمیر کے خلاف درخواست کے جواب میں صوبائی چیف سیکریٹری کو طلب کر لیا ہے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے سامنے پیش ہوتے ہوئے، درخواست گزار کے…
اپنا ہی سر پلیٹ میں پیش کرنے کا ہنر!
واٹر گیٹ اسکینڈل میں جب نکسن کو بہ حالتِ خجالت وائٹ ہاؤس چھوڑنا پڑا تو لگتا تھا کہ کچھ تو ایسے صحافی ہیں جو جان، روزگار اور مستقبل خطرے میں ڈال کے کرہِ ارض کے طاقتور ترین ڈھانچے کو بھی کچھ دیر کے لیے سہی ہلا سکتے ہیں بہت برسوں بعد جب جولیان اسانچ اور…
کسان بھائی، فوجی بھائی
بچپن میں جب بزرگ کوئی بات ’ہمارے زمانے میں تو‘ سے شروع کرتے تھے تو ہم بور ہو جاتے تھے کہ اب یہی سننے کو ملے گا کہ بڑوں کا احترام، بکرے کا گوشت بارہ آنے سیر، نہ شوگر کی بیماری، نہ کینسر، ہندو مسلم بھائی بھائی، وغیرہ کا بھاشن سننے کو ملتا تھا۔ اب…
کیا ہم واقعی اپنے دماغ کا صرف 10 فیصد استعمال کرتے ہیں؟
بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا جاتا ہے کہ ہم اپنے دماغ کا صرف 10 فیصد استعمال کرتے ہیں۔ یہ خیال ان کے ذہنوں میں کیسے آیا؟ ایک حد تک ذمہ داری فلموں کی ہے۔ بہت سی فلمیں ایسی ہیں جن میں دکھایا جاتا ہے کہ انسان نے اپنے دماغ کے سوئے ہوئے حصوں کو…