شاہنواز ڈاھانی ٹیم سے مسلسل باہر کیوں؟
اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ ٹیم میں جگہ نہ بنا پانا کسی بھی کھلاڑی کے لیے مایوس کن ہوتا ہے اور اگر ایسا تسلسل سے ہو رہا ہو تو مایوسی طیش میں بدل جاتی ہے، یہی چیز اب کرکٹر شاہنواز ڈاھانی اور ان کے مداحوں کے رویے سے بھی جھلکنے لگی ہے اگرچہ…
سونی اور ہونڈا کی کار یا پہیوں پر چلتا پھرتا کمپیوٹر؟
ٹیکنالوجی کی دنیا کے دو بڑے نام سونی اور ہونڈا مل کر ایک نئی قسم کی الیکٹرک کار بنا رہے ہیں، جسے ’افیلا‘ کا نام دیا گیا ہے سونی ہنڈا موبیلٹی، دو جاپانی کمپنیوں کے درمیان ایک مشترکہ منصوبے، نے ایک خوبصورت نئی الیکٹرک سیڈان کا ایک پروٹو ٹائپ ظاہر کیا ہے،…
گدا (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
صحرا۔ بیچوں بیچ میں ایک کنواں، جس کے گرد کانٹوں دار تار کی باڑھ کھنچی ہوئی ہے۔ باڑھ کے سلاخچے کے پاس ایک بڑا سا ڈول رکھا ہوا ہے۔ ڈول پر موٹی رسی لپٹی ہوئی ہے۔ مسافر، تھکا ہارا اور ننگے پاؤں، پتلون قمیص پہنے، پسینے میں تربتر، اسٹیج پر آتا ہے۔ بہت پیاسا…
خفیہ پاکستان سائفر دستاویزات لیک اسکینڈل، دی انٹرسیپٹ کی رپورٹ کا مکمل ترجمہ
دی انٹرسیپٹ کے ذریعے حاصل کی گئی پاکستانی حکومت کی ایک خفیہ دستاویز کے مطابق ، امریکی محکمہ خارجہ نے 7 مارچ 2022 کو عمران خان خان کو اج کے عہدے سے ہٹانے کے لیے ’پاکستانی حکومت‘ کی حوصلہ افزائی کی، کیونکہ عمران خان یوکرین پر روسی حملے پر غیرجانبدار رہے…
کراچی کو درختوں کی مدد سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا بھر میں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہو رہا ہے اور انسان کا رہن سہن بھی تبدیل ہو رہا ہے۔ یوں موسمیاتی تبدیلی انسان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لیے ہر انسان کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور…
کریڈٹ کارڈ کے درست اور غلط استعمال میں فرق، سُود سے بچاؤ
کریڈٹ کارڈ کے حوالے سے جو سب سے پہلا مسئلہ سامنے آتا ہے، وہ یہ ہے کہ لوگ عموماً ڈیبٹ کارڈ (جسے عام طور پر اے ٹی ایم کارڈ بھی کہا جاتا ہے) اور کریڈٹ کارڈ کے درمیان فرق کو نہیں سمجھتے اس کے علاوہ بھی کریڈٹ کارڈ کے درست استعمال لیے اس کے بارے…
میرپورخاص کے خصوصی بچوں پر فلم ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد
اسپیشل اولمپکس پاکستان کی جانب سے سندھ کے ضلع میرپور خاص کے اسپیشل بچوں کو اسپورٹس کی تربیت دینے کے دوران بنائی جانے والی شارٹ فلم ’ایز فار ایز دے کین رن‘ (As Far As They Can Run) کو ایمی ایوارڈ کی غیر معمولی شارٹ ڈاکومینٹری کیٹگری کے لیے نامزد کیا گیا…
فضائی آلودگی کینسر کی کئی خطرناک اقسام کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فضائی آلودگی پھیپڑوں کے کینسر سمیت مختلف قسم کے کینسروں سے منسلک ہے ہارورڈ کی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فضائی آلودگی بڑی آنت اور پروسٹیٹ کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔ یہاں تک کہ فضائی آلودگی کی کم…