سائنسی طور پر ثابت شدہ طریقے، جو آپ کا اعتماد بڑھا سکتے ہیں
ہر ایک شخص کسی نہ کسی صلاحیت کا مالک ہوتا ہے، لیکن اپنی صلاحیتوں سے بہتر طور پر مستفید ہونے کے لیے جو چیز ہمیں مختلف بناتی ہے، وہ ہے اعتماد۔ یاد رکھیں کہ سرخاب کے پر کسی کو نہیں لگے، اس لیے ہر ایک میں اپنے جنونی خوابوں کو حاصل کرنے کی صلاحیت ہے…
ریاست بمقابلہ 14 سالہ ارسلان نسیم۔۔۔!
نو مئی واقعات کے بعد پولیس کے کریک ڈاؤن میں گرفتار کیے گئے 14 سالہ بچے ارسلان نسیم اور اس کے خاندان پر پنجاب پولیس نے ظلم کی انتہا کردی 14 اگست سے سوشل میڈیا پر ایک واقعے کی تفصیلات گردش کر رہی ہیں، جس میں کئی صحافیوں کا کہنا ہے کہ لاہور میں ایک…
پولینڈ: سترہویں صدی کے بچے کی تالے میں جکڑی لاش دریافت۔۔ اس کی وجہ کیا ہے؟
ماہرین آثار قدیمہ نے 17 ویں صدی کے ایک بچے کی غیر معمولی باقیات کا پتہ لگایا ہے، جس کو پاؤں میں تالا لگا کر دفن کیا گیا تھا سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ قرون وسطیٰ کے لوگوں کو یہ شاید خدشہ تھا کہ یہ مردہ بچہ ’ویمپائر‘ کے روپ میں دوبارہ زندہ ہو سکتا…
قصہ گو (برطانوی ادب سے منتخب افسانہ)
یہ ایک گرم سہ پہر تھی۔ریلوے ٹرین اسی حساب سے گرم تھی۔ اگلا اسٹاپ ٹیمپل کومب تقریباً ایک گھنٹے کی دوری پر تھا۔ مسافروں میں ایک چھوٹی لڑکی تھی، ایک اس سے بھی چھوٹی تھی اور ایک چھوٹا لڑکا تھا۔ بچوں کی خالہ ایک کارنر سیٹ پر براجمان تھی۔ اس کے بالمقابل دوسری…
بیسویں صدی کے ’سب سے بڑے آرٹ فراڈ‘ مجرم کی نصیحت کیا تھی؟
کروڑوں روپے مالیت کی ایک چیز آپ خریدیں اور اگلی صبح اخبار سے پتہ لگے کہ آپ سے فراڈ ہوا ہے اور وہ چیز دو نمبر تھی، آپ کیا کر سکیں گے؟ پپینٹنگز کی دنیا میں ہمیشہ سے معاملہ اصلی اور ’نسلی‘ ہونے کا رہا ہے۔ جس طرح کسی گھوڑے یا کتے کی نسل اہم…
بڑا آدمی: ایک خود تنقیدی مکالمہ
”تم بڑے آدمی بن گئے ہو۔“ یہ جملہ روائتی سا جملہ ہے، جو کسی پہ طنز کرنا ہو تو بولا جاتا ہے۔ مجھے بھی اتفاق سے یہ سننے کو ملا تو تب سے سوچ رہا ہوں یہ طنز ہے کہ تعریف، یا گالی؟ خیر کسی کی نیت کو جج کیئے بغیر یہ جاننے کی کوشش…
کے ٹو پر جان گنوانے والے پورٹر محمد حسن کی کہانی، کیا انہیں بچایا جا سکتا تھا؟
یہ 27 جولائی کی بات ہے جب دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرنے والے بین الااقوامی کوہ پیماؤں کے لیے کام کرنے والے پاکستانی پورٹر محمد حسن پہاڑ کے ایک خطرناک دھانے سے گر کر شدید زخمی ہوئے دوسری طرف ناروے سے تعلق رکھنے والی کوہ پیما کرسٹن ہریلا اور…
سرکاری اشتہارات یا میڈیا کے لبوں پر پوتا گیا چُونا!؟
آپ اس شخص کے بارے میں کیا کہیں گے، جو ہر وقت یہ کہہ کر اپنی کنگالی کا رونا روتا ہو کہ اس کے پاس زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔۔ لیکن اس نے ایک بھانڈ بھی کرائے پر رکھ چھوڑا ہو جو اس کی ’سخاوت‘ کے گُن گاتا پھرتا ہو۔۔ یہی حال اُس…