گوگل اب ذاتی معلومات آن لائن ظاہر ہونے پر الرٹ کرے گا
سرچ انجن گوگل اب لوگوں کو ان کی ذاتی معلومات کے آن لائن ظاہر ہونے پر الرٹ کرے گا، جس سے ان کے لیے یہ معلومات ہٹانا آسان ہو جائے گا امریکی کمپنی نے کہا ہے کہ نئے ٹولز کا مقصد لوگوں کو آن لائن ظاہر ہونے والی ان کی ذاتی معلومات اور تصاویر پر…
گل حسن کلمتی
گل حسن کلمتی صاحب کی وفات کسی بھی شخص کی دنیا سے روانگی کی طرح دوستوں اور اہلِ خاندان کے لیے ایک صدمہ اور ایک سانحہ کی حیثیت رکھتی ہے لیکن اس سے بڑھ کر یہ ہماری علمی اور تحقیقی دنیا کا ایک بہت بڑا نقصان بھی ہے۔ کلمتی صاحب ایک تاریخ نویس، سماجی دانشور،…
اپنے ہاتھ سے اپنے گلے میں پھندہ ڈالنے کا مزہ!
ان دنوں پارلیمنٹ میں عجلتی قانون سازی کی لوٹ سیل چل رہی ہے کیونکہ موجودہ قومی اسمبلی میں کوئی زوردار اپوزیشن نہیں ہے۔ سینیٹ میں اگرچہ عددی اعتبار سے عمران خان کی پی ٹی آئی ایک موثر حزبِ اختلاف ہے لیکن اس وقت پارٹی قیادت کی مشکیں کَسی ہوئی ہیں، اس لیے…
اکثر گہری نیند سے قبل اچانک ایک جھٹکا بیدار کیوں کر دیتا ہے؟
یہ دن کے سب سے زیادہ آرام دہ اوقات میں سے ایک ہونا چاہیے، یا پھر رات کا وہ وقت جب آپ بستر پر لیٹتے ہیں، آپ آرام دہ اور پرسکون ہو جاتے ہیں، اپنے دماغ کو سست محسوس کرنا شروع کرتے ہیں، اس کے بعد آپ کے خیالات آہستگی سے گم ہوتے محسوس ہوتے…
بچوں کو سمارٹ فون کی لت سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
ایک جملہ تو آج کے دور میں ہر گھر میں روزانہ کئی بار دہرایا جاتا ہے، ”بیٹا فون کم استعمال کرو، آنکھیں خراب ہو جائیں گی۔۔“ مختلف تحقیقوں نے اب اس بات پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے کہ بچوں کا کم عمری میں سمارٹ فونز استعمال کرنا مستقبل میں ان کے لیے نفسیاتی…
میٹھی چھالیہ کے جرم میں دو ماہ ترکیہ کی جیل میں گزارنے والے پاکستانی نوجوان کی کہانی
پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد اویس بالآخر ترکیہ کی جیل سے آزاد ہو کر پاکستان پہنچ گئے ہیں وطن واپسی پر اویس کے چہرے پر ملے جلے جذبات تیر رہے تھے۔۔ ان کی آنکھوں میں ایک ساتھ خوشی اور دکھ کے سائے تھے، وہ خوش بھی تھے کیوں کہ دو…
دوغلی (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
(یہ کہانی اس وقت کی ہے، جب انیسویں صدی بیسویں صدی سے گلے مل رہی تھی۔ امریکہ روس کا ایک علاقہ، جو رقبے میں مغربی یورپ سے بڑا تھا، صرف سات ملین ڈالر میں خرید چکا تھا۔ برفیلے الاسکا میں سونا نیا نیا دریافت ہوا تھا۔ راتوں رات دولتمند ہونے کے لالچ میں امریکہ…
ونسنٹ وین گو کے اپنے بھائی تھیو کے نام محبت نامے
بہت کم لوگ اس حقیقت سے واقف ہیں کہ ونسنٹ وین گو ایک فنکار ہی نہیں ایک ادیب اور دانشور بھی تھے۔ ان کے اپنے بھائی تھیو کو لکھے ہوئے سینکڑوں خطوط اس حقیقت کے آئینہ دار ہیں۔ وین گو کے ان خطوط کی کیا اہمیت و افادیت ہے، اس کے بارے میں مارک روزویل…