کرکٹ کے میدان میں دلچسپ فقرے بازی، جو اکثر اوقات مہنگی بھی پڑی!
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشز سیریز کا آغاز مہمان ٹیم کی کامیابی کے ساتھ ہو تو گیا لیکن آسٹریلوی میڈیا، شائقین اور مبصرین نے پہلے ٹیسٹ کے بعد انگلش پیسر اولی روبنسن کو ان کے بیانات کی وجہ سے ’دشمن نمبر ایک‘ قرار دیا ہے برمنگھم میں کھیلے گئے…
پیدل چلئے، تاکہ دل چلتا رہے!
منظر لکھنوی کا ایک شعر ہے ”درد ہو دل میں تو دوا کیجئے۔۔ اور جو دل ہی نہ ہو تو کیا کیجئے“ دل میں درد اور اس درد کی دوا تک تو بات ٹھیک ہے، لیکن دل کے نہ ہونے کی بات دل کو نہیں لگتی دل تو خیر ہوتا ہی ہے لیکن اصل مسئلہ…
ستائیسویں مرتبہ یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ میں فیل ہونے والے چین کے کروڑ پتی تاجر، جو اب تھک چکے ہیں
چھپن سالہ چینی کروڑ پتی تاجر لیانگ شی یونیورسٹی کے مشکل ترین انٹری ٹیسٹ میں ستائیسویں بار فیل ہو گئے ہیں۔ جمعے کو جب ان کا نتیجہ آیا تو وہ اس ٹیسٹ میں 759 نمبرز میں سے صرف 424 ہی حاصل کر سکے۔ اس سال تقریباً 13 ملین طلبہ نے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیا…
پاکستان زیرِ زمین موجود پانی استعمال کرنے والا تیسرا بڑا ملک
پاکستان زیرِ زمین موجود پانی استعمال کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔ ملک میں 1960ء میں نجی ٹیوب ویلوں کی تعداد تیس ہزار سے 2018ع میں بڑھ کر بارہ لاکھ ہو چکی ہے۔ ان میں سے 85 فیصد ٹیوب ویل پنجاب ، 6.4 سندھ، 4.8 بلوچستان اور 3.8 فیصدخیبر پختونخوا میں ہیں پنجاب…
چوکیدار کی بیوی
کَل دو افراد لُو لگنے کے باعث دم توڑ گئے تھے۔ یہ موسمِ گرما کا شدید ترین اور بلند ترین سطح کا ریکارڈ درجۂ حرارت تھا۔ انیتا سورج کی بے حسی یاد کر کے جھلا گئی تھی، کہ کل چڑیا گھر کے پرند خانے میں پرندے گرمی کی شدت سے کیسے ساکت اور خاموش تھے۔…
خاموشی کی صلیب پر لٹکی ہماری شناخت
اس آرٹ کو دیکھنے کے بعد شاید آپ کے ذہن میں بھی ہزاروں سوالات جنم لیں۔۔ اسی طرح ایک دن ہمیں ایک سیشن میں بلایا گیا تھا، جو ہمارے ہی لئے تھا اور اس سیشن میں ہمیں بہت ساری چیزوں کے بارے میں آگاہی دی گئی تھی۔ اس سیشن میں کافی سارے لوگ ایسے بھی…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 12)
”تبت کے ساتھ میری قربت، لیہہ کے قدیم تجارتی راستے اور مذہبی روابط ہیں۔ لیہہ ’تبت اصغر‘ (چھوٹا تبت) کہلاتا ہے۔ تبت، چین، ہندوستان اور بلتستان کے تاجر ادھر کا رخ کرتے تھے۔ قدیم دور میں یہاں ایک سے زیادہ شوہر (چند شوائی) کا عام رواج تھا لیکن اب یہ رسم قانون…
موبائل کی لت مبتلا تیرہ سالہ بیٹی، جو اپنے والدین کو مارنے کی کوشش کرتی ہے۔۔
یہ سات جون 2023 کی بات ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے رہائشی چھپن سالہ شخص نے گجرات حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی 181 ہیلپ لائن ’ابھیام‘ پر مدد کے لیے فون کیا اور مدد کی درخواست کی انہوں نے فون پر جو معاملہ بیان کیا، وہ کسی کے بھی ہوش اڑانے…