کراچی کے نوجوانوں پر بنائی گئی نئی پاکستانی آرٹ فلم ’مداری‘ میں کیا ہے؟
ہدایت کار سراج السالکین نے اعلان کیا ہے کہ فلم ’مداری‘ عیدالاضحی پر پاکستان بھر میں ریلیز کی جائے گی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی آرٹ فلم ’مداری‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہدایت کار سراج الساکین،…
کیا تاریخ میں پہلی بار کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز کے بغیر ہوگا؟
زمبابوے میں جاری کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے کوالیفائنگ مقابلے دلچسپ اور نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں اور دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے ورلڈ کپ میں پہنچنے کے امکانات کم ہوتے نظر آ رہے ہیں ورلڈکپ کوالیفائنگ مرحلے میں اس وقت چھ ٹیموں کے درمیان…
’بھارتی کمپنی نے کھانسی کی دوا میں زہریلا صنعتی مادہ استعمال کیا‘
بھارتی دوا ساز کمپنی کی کھانسی کی جس دوا کو پینے سے گزشتہ برس ازبکستان میں انیس بچوں کی موت ہو گئی تھی، اس میں ایسے صنعتی درجے والے زہریلے مادے کے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جو جراثیم کش ادویات کی تاثیر بڑھانے کے کام آتے ہیں تفصیلات کے مطابق…
مچھروں کا دوغلا پن، کچھ افراد کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟
مچھروں کے کاٹنے سے صرف خارش کا سامنا ہی نہیں ہوتا بلکہ مختلف امراض کا خطرہ بھی بڑھتا ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مچھر کے کاٹنے کے پیچھے کیا سائنس ہے اور یہ کچھ افراد کو زیادہ تر کیوں کاٹتے ہیں؟ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق…
ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا نیا اور سب سے آسان طریقہ متعارف
دنیا کی مقبول ترین شارٹ وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم پر پیسے کمانے کا نیا طریقہ کار متعارف کرایا ہے، جسے سب سے آسان طریقہ کہا جا رہا ہے ٹک ٹاک نے اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا ہے کہ جلد ہی صارفین پلیٹ فارم پر ’کریئیٹو چیلنج‘ نامی ایک نیا فیچر…
گل حسن کلمتی کی یاد میں کراچی اور گوادر میں تقریبات
معروف محقق، تاریخدان اور دانشور گل حسن کلمتی کی یاد میں ان کے چہلم کے موقع پر مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا گذشتہ روز آرٹس کونسل کراچی میں شاہ عبداللطیف بھٹائی چیئر اور کراچی یونیورسٹی کے شعبہ…
کراچی: غریب بچوں کو عید کی خریداری کروانے لے جانے والا کینیڈا پلٹ پاکستانی قتل
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بدامنی عروج پر ہے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس دکھائی دیتے ہیں۔ آئے روز ڈکیتوں کے ہاتھوں قیمتی جانوں کا نقصان شہر کا معمول بن گیا ہے گزشتہ دنوں سینٹرل کراچی پاکستانی نژاد کینیڈین شہری سید امین الدین علوی کو اس وقت قتل…
کہانی ایک سائن بورڈ کی
یہ بورڈ آپ دیکھ رہے ہیں۔۔ آج ایک کہانی اسی بورڈ کا سناتے ہیں۔۔ گڈاپ روڈ سے آف روڈ ایک راستہ تھدو ڈیم کی طرف جاتا ہے، اس سے آگے چلتے ہوئے جیسے ہی آپ کھیرتھر نیشنل پارک کی حدود میں داخل ہوتے ہیں، کچھ ہی فاصلے کے بعد یہ بورڈ دکھائی دیتا ہے۔ اس…