سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 11)
سورج کی نارنجی کرنیں افق پر اپنے رنگ بکھیرنے لگی ہیں۔ سندھو کی گزرگاہ کا یہ علاقہ قابل دید ہے مگر یہاں زندگی بڑی سخت لیکن بے کیف نہیں کیونکہ راستے اور پگڈنڈیاں جو اس وادی سے گزرتی ہیں، مختلف زمانوں میں مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والے مذہبی زائر اور تجار…
کیا آپ باغبانی کے ان طبی فوائد کے بارے میں جانتے ہیں؟
ایک تو زرعی باغ یا ایگریکلچر فارم ہوتا ہے، لیکن ایک قسم کا باغ یا باغیچہ ہمارے گھر کے ساتھ اس جگہ کو بھی کہا جاتا ہے، جہاں مختلف درخت، پھول، پھل، سبزیاں وغیرہ کاشت کی جاتی ہیں پودے اور درخت ہماری زندگی کا لازمی جزو ہیں۔ کچھ فطرت سے محبت کرنے والوں کو…
فنانس بل 24-2023 میں تخواہ دار طبقے کے سلیبز: کون کتنا ٹیکس دے گا؟
قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے، جس میں تنخواہ دار طبقے کے ایسے افراد جو سالانہ چوبیس لاکھ کماتے ہیں، ان پر ٹیکس کی شرح میں ڈھائی فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ٹیکس شرح میں یہ اضافہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے…
بھارت میں دلِتوں کے خلاف نفرت، صدر بھی نہ بچ سکیں، مندر میں مبینہ ناروا سلوک
بھارت میں ’نچلی ذات‘ کے دلِت ہندوؤں کو نفرت اور تزلیل کا سامنا ہے، جس سے بھارتی صدر دروپدی مرمو بھی محفوظ نہ رہ سکیں۔ اِن دنوں اُن کی مندر میں پوجا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اس دوران اُن کے ساتھ ہونے والے مبینہ ناروا سلوک کو تنقید کا نشانہ…
کینسر کے علاج میں اگلی بڑی پیش رفت، ویکسین کی تیاری
کئی دہائیوں کی تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اب یہ امکان ظاہر کیا ہے کہ کینسر کے بارے میں تحقیق اہم موڑ پر پہنچ گئی ہے، جس کے بعد یہ پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ آئندہ پانچ برس میں اس مرض کے لیے متعدد ویکسینز تیار ہو جائیں گی ان ویکسینز کے بارے…
گوگل سرچ انجن میں نیا پرسپیکٹو فیچر کیا ہے؟
انٹرنیٹ پر سب سے بڑی اور معروف سرچ انجن کی حیثیت رکھنے والی کمپنی گوگل نے اپنی سرچ انجن میں نیا ’پرسپیکٹو‘ perspective فیچر پیش کیا ہے یاد رہے کہ گوگل نے ’پرسپیکٹو‘ فیچر کو گزشتہ ماہ مئی میں پیش کرنے کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ آئندہ چند ہفتوں میں…
آخری سفر (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
یہ کوئی غیر معمولی بات تو نہیں کہ کوئی رات کے پچھلے پہر ٹیکسی بلائے اور کہیں جانا چاہے۔ عام طور پر ٹیکسی چلانے والے اپنی گاڑی کے پاس ہی گھر کے آگے اس پتے پر بلانے والوں کے باہر نکلنے کا انتظار کرتے ہیں پر اس نے کبھی ایسی پابندیوں کو مانا نہیں تھا،…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 10)
دم چک سے میں نے جیپ کرائے پر لی ہے۔ پنتیس (35) سالہ صحت مند، باریش، گوری رنگت، دم چک کا رہائشی نواز میرا ڈرائیور اور ہم سفر ہے۔ (کیا خوش قسمتی ہے کہ بہاول پور میں میرے ایک سرکاری ڈرائیور کا نام بھی نواز تھا۔ وہ کمال درویش منش اور عمدہ ڈرائیور تھا۔) میرا…