یونان کشتی حادثہ اور کشمیر کے بنڈلی گاؤں میں دم توڑتی امیدیں۔۔
جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے لائن آف کنٹرول پر واقع بنڈلی گاؤں کے بیچوں بیچ چھوٹی چھوٹی پگڈنڈی نما سڑکوں پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت بڑھتی جا رہی ہے۔ لوگ ایک دوسرے کے قریب رکے بغیر آگے بڑھ جاتے ہیں، گویا ایک دوسرے سے نظریں چرا رہے ہوں۔ گھروں…
ٹائٹینک کا ملبہ، گمشدہ ٹائٹن آبدوز اور پاکستانی نژاد تاجر باپ بیٹا
گمشدہ ٹائٹن آبدوز کے بارے میں ماہرین نے رات گئے بتایا ہے کہ اب اس میں موجود سیاحوں کے لیے صرف 30 گھنٹے کی آکسیجن باقی رہ گئی ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سرچ آپریشن میں تیزی آ رہی ہے کیونکہ اندازہ ہے کہ آبدوز پر سوار افراد کے پاس استعمال کے لیے آکسیجن…
حرفِ تسلی
لوگ ان کے پاس بیمار کو تبھی لاتے، جب وہ جاں بلب ہوتا۔ ڈاکٹر رمن اکثر غصے سے پھٹ پڑتے ”تم ایک دن پہلے کیوں نہیں آ سکتے تھے“ وجہ صاف ظاہر تھی۔ ایک تو پچیس روپے ڈاکٹر کی ملاقات کی بھاری فیس اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ کوئی بھی اس حقیقت…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط: 4)
میں (سندھو) کون ہوں؟ ”میں یہاں سنگی کھابب پر کھڑا دریائے سندھ کو زمین کی آغوش سے جنم لیتے دیکھ رہا ہوں۔“ سیون ہیڈن دنیا میں بے شمار دریا ہیں نامور، منہ زور اور تاریخی۔۔ دریائے نیل کا ذکر اگر قرآن پاک میں ہے تو بہت سے دریاﺅں کا تذکرہ ہندوﺅں کی مقدس کتب…
ماحولیاتی تباہی پر شک ہے؟ اپنے اردگرد دیکھیے
جب آپ ماحولیاتی بحران کے بارے میں سوچتے ہیں تو ذہن میں کیا آتا ہے؟ مستقبل کی دہائیوں میں بنجر اور بے آب و گیاہ زمینیں؟ ہزاروں میل دور پگھلی ہوئی برف، جس پر کوئی قطبی ریچھ دکھائی نہیں دیتا؟ شاید بہت سے لوگوں کی طرح آپ کے تصور میں سیاہ رنگ کا پردہ آتا…
کیا پودے بھی روتے ہیں؟ سائنسی تحقیق کیا کہتی ہے؟
فرزانہ نیناں اپنی ایک نظم میں لکھتی ہیں: سمندر، بند آنکھوں سے اگر اپنے پپوٹوں میں کبھی لبریز ہوتا ہے اگر سوچوں کی لہریں، رفتہ رفتہ ٹوٹ جاتی ہیں تو قسمت کے سرابوں پر، اڑی رنگت کے چھینٹوں پر وہ پیلے پیڑ کیوں روئے! اگرچہ پیڑوں کے رونے کی یہ بات شاعرانہ…
عمران خان کے فالس فلیگ آپریشن کے الزامات، یہ آپریشن کیا ہوتا ہے اور کن مقاصد کے لیے کیا جاتا ہے؟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ نو مئی کو ایک ’فالس فلیگ آپریشن‘ کیا گیا، جس میں ایک سازش کے تحت تحریکِ انصاف کے کارکنان کے احتجاج میں مشتعل لوگ شامل کیے گئے، جنہوں نے فوجی تنصیبات اور املاک کو نذرِ…
عمودی کاشتکاری کیا ہے؟
صوبہ خیبر پختونخوا کے محکمہ زراعت نے ضلع خیبر میں جدید زرعی طریقے سے عمودی کاشتکاری (Vertical Farming) سے ٹماٹروں کی فصل اگائی ہے، جس سے کم رقبے پر تین چار گنا زیادہ پیداوار ملی محکمہ زراعت ضلع خیبر کے ڈائریکٹر ضیاالاسلام بتاتے ہیں ”زمینداروں کو دو سالوں…