کرسٹیانو رونالڈو کے بین الااقوامی کیریئر کے پانچ اہم ترین لمحات کون سے ہیں؟
اسٹار پرتگالی فٹبالر کرسٹیانورونالڈو نے پہلے ہی سب سے زیادہ میچ کھیل کر مردوں کے عالمی میچوں میں حصہ لینے کا ریکارڈ قائم رکھا ہے اور اب وہ منگل کو ایک اور سنگ میل تک پہنچنے والے ہیں ایسا تب ہوگا جب پرتگال کی ٹیم یورو 2024 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے لیے آئس…
موبائل فون، لیپ ٹاپ کی اسکرین سے خارج ہونے والی ’بلو لائٹ‘ آنکھوں کے لیے کتنی نقصان دہ ہے؟
اسمارٹ فونز یا لیپ ٹاپ کے اسکرین سے ایک خاص قسم کی روشنی خارج ہوتی ہے جسے ’بلو لائٹ‘ (blue light) کہتے ہیں جو ممکنہ طور پر آپ کے آنکھوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے تاہم اس حوالے سے سائنسدان مزید تحقیق کے لیے کوشاں ہیں ہیلتھ لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکی…
پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کی پیش گوئی: اس کے اثرات اور ان سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
پاکستان کے مختلف علاقوں میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور اس کی شدت میں رواں ہفتے مزید اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں ہیٹ ویو کے باعث ایک سو کے قریب افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 54 کا تعلق…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط: 3)
میں ہزاروں برس کی کہانیوں کا عکس بھی ہوں۔ یہی عکس تو آپ کو دکھانے ہیں۔ وہی فسانے تو آپ کو سنانے ہیں۔ گویا ایک طویل محفل سجانی ہے۔ میں اگرچہ میزبان ہوں، داستان گو بھی ہوں، کہانی کار بھی ہوں۔ مگر یہ داستان کہیں میری اور کہیں میرے یار شہزاد احمد حمید کی…
جو جاگ رہا ہے، بھاگ رہا ہے
شاید ہی کوئی ہفتہ جاتا ہو جب خبر نہ آتی ہو کہ ترکی یا لیبیا کی سمت سے بحیرۂ روم کے دوسری جانب یونان یا اٹلی جاتے ہوئے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی اور اس میں اتنے افغان، افریقی اور پاکستانی سوار تھے بحیرۂ روم اس وقت دنیا کا سب…
آنسوؤں کی کہانی، سائنس کی زبانی۔۔
جب ہم نے اس دنیا میں آنکھ کھولی تو پہلا کام رونے کا ہی کیا تھا۔ اس دنیا میں آمد کے بعد ہمارا رونا زندگی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ رونے اور آنسوؤں کا چولی دامن کا ساتھ ہے، تو کہا جا سکتا ہے کہ آنسوؤں سے ہمارا پیدائشی رشتہ ہے۔ جیسے جیسے ہم بڑے…
جون ٹِینتھ کیا ہے اور اس کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ کی نئی وفاقی تعطیل ’جون ٹِینتھ‘ Juneteenth منانے کے لیے رواں ہفتے وائٹ ہاؤس کے جنوبی لان میں ایک بڑے میوزک کنسرٹ کی میزبانی کے موقعے پر کہا ”یہ امریکی زندگی میں ایک نئی روح پھونک دے گی“ واضح رہے کہ ’جون ٹِینتھ‘ کی وفاقی…
فلم ’پٹھان’ کا ریکارڈ توڑنے والی ’آدی پُرُش‘ تنازعات میں کیوں گھری ہوئی ہے؟
بالی وُڈ کی ریلیز ہونے والی نئی فلم ’آدی پُرُش‘ نے رواں سال کی آل ٹائم بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق ایسا لگ رہا ہے کہ ’آدی پُرش‘ رواں سال کی بڑی ہٹ فلم بننے جا رہی ہے اپنی ریلیز کے دوسرے دن یعنی ہفتے کو فلم…