’بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی‘ اگر ایسا ہے تو یہ عینک آپ کی مدد کرے گی!
بائیس سالہ طالب علم نے اوپن آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے ایک ایسا سافٹ وئیر بنایا ہے، جس کو پہن کر آپ لوگوں سے بات چیت کے دوران ان کے سوالوں کا بآسانی جواب دے سکتے ہیں اگر آپ بولنے کے لیے الفاظ بھول جاتے ہیں، آپ کو لوگوں کے ساتھ بات چیت کے دوران گھبراہٹ ہوتی…
اب راستہ ڈھونڈنا اور بھی آسان۔۔ گوگل تھری ڈی میپ متعارف
گوگل میپ دنیا میں راستے تلاش کرنے کے لیے سب سے زیادہ مقبول سروس ہے۔ اس کا مقصد نئے لوگوں کو اپنی منزل اور سیاحتی دوروں کے دوران مدد فراہم کرنا ہے۔ گوگل میپ کی سہولت جتنی آسان ہے، اسی قدر مفید بھی ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ آج کل ٹریفک جام سے…
مظفرآباد: ’نقل نہ کروانے‘ پر ساتھی طالب علم کو قتل کرنے پر چار گرفتار
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس نے اتوار کے روز تصدیق کی کہ ساتھی طالب علم کو قتل کرنے کے الزام میں چار طلبا کو گرفتار کیا گیا ہے، جنہوں نے اعترافِ جرم بھی کرلیا ہے پولیس کے مطابق ”ان چار طلبا نے مبینہ طور پر اپنے ایک ساتھی طالب علم کو امتحان…
نصف صدی بعد پولیو سے تحفظ کی نئی طاقتور ویکسین تیار کر لی گئی
سائنسدانوں نے طویل جدوجہد اور ساٹھ سال بعد انسانوں اور خصوصی طور پر کمسن بچوں کو معذور کرنے والی بیماری ’پولیو میلائٹس‘ جسے عام طور پر پولیو کے نام سے جانا جاتا ہے، سے تحفظ کی اب تک کی طاقتور ترین ویکسین تیار کر لی ہے واضح رہے کہ نئی ویکسین سے قبل بھی…
آنسو برائے فروخت (عربی ادب سے منتخب افسانہ)
مجھے نہیں پتہ کہ خزنہ کے لیے کس طرح ممکن تھا کہ وہ ایک ہی وقت میں مردوں کے لئے نوحہ خواں بھی تھی اور دلہنوں کے لئےآرائش گر بھی – جب مجھے پہلی دفعہ اس کو دیکھنے کا موقع ملا تو میں نے امی اور ان کی سہیلیوں سے اس کے بارے میں بہت…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط: 2)
میرے ہمسفر وہی پرانے اور آپ کے شناسا ہیں ماسوائے لالہ اعجاز کے کہ وہ جولائی 2016ء میں اس دار فانی سے اپنے ابدی گھر جا چکے ہیں۔ چوہدری ریاض احمد، ملک مشتاق ساتھ ہیں، جبکہ لالہ اعجاز کی یادیں۔ کچھ نئے ہمسفر بھی ہیں جیسے میرے پھوپھی زاد بھائی قیس مظہر حسین۔…
آئی ایم ایف اور بھرا ہوا سگریٹ
گزشتہ ہفتے جو سالانہ وفاقی بجٹ پیش کیا گیا، اس میں یکم جولائی سے کم سے کم ماہانہ تنخواہ پچیس ہزار روپے سے بڑھا کے بتیس ہزار روپے کر دی گئی ہے، جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی اکثریت کے لیے پنشن کی کم ازکم حد ساڑھے آٹھ ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کے دس ہزار روپے…
گرمی میں دہکتے جیکب آباد کے متعدد دیہات 2010ء سے بجلی سے محروم۔۔
حکومت کی جانب سے گزشتہ سال آنے والے سیلاب کے باعث متاثر ہونے والوں کو گھر بنا کر دینے کے وعدے کا ایفا نہ ہونا ایک طرف لیکن حد تو یہ ہے کہ جیکب آباد کی پانچ یونین کونسلوں میں 2010ء کے سیلاب میں کھمبے گرنے کے بعد منقطع ہونے والی بجلی بھی آج تک…