زمینی گہرائی میں ایورسٹ سے چار سے پانچ گنا بلند پہاڑ دریافت!
زمین کا سب سے اونچا پہاڑ کون سا ہے؟ اگر آپ نے ایورسٹ کہا تو ایک طرح سے آپ غلط ہوں گے، کیونکہ ایورسٹ سطح سمندر سے بلند ترین پہاڑ ہے، لیکن سب سے اونچا نہیں۔ یہ عنوان ماونا کیا نے لیا ہے (کیونکہ اس کا زیادہ تر حصہ بحر الکاہل میں ہے)۔ لیکن یہ…
تیئیس سالہ نوجوان، بارہ برس کا بچہ کیوں دکھائی دیتا ہے؟
برازیل سے تعلق رکھنے والے لوز آگسٹو مارسیو مارکیوس عرف گُٹَو کی عمر تیئیس سال ہے لیکن وہ بارہ سال کا بچہ نظر آتا ہے۔ اس کی وجہ ایک ایسی نایاب بیماری ہے، جو دس لاکھ میں سے صرف ایک شخص کو ہوتی ہے گٹو سات سال کی عمر تک ایک عام بچے کی طرح…
کیا دانتوں سے ناخن کُترنا نفسیاتی مسئلہ ہے؟
ناخن کُترنا ایک عام سی عادت سمجھی جاتی ہے اور ایک اندازے کے مطابق دنیا میں تقریباً 30 فیصد لوگ اس عادت میں مبتلا ہیں۔ لیکن طبی ماہرین کے مطابق دانتوں سے ناخن کترنے کی عادت کی وجہ نفسیاتی ہوتی ہے۔ یہ عادت بچوں ہی نہیں بلکہ بڑوں میں بھی پائی جاتی ہے اور…
بیلجیئم کا ٹک ٹاکر، جو ہیلی کاپٹر میں ’اپنے جنازے‘ پر شرکت کرنے پہنچا
بیلجیئم کے ایک شخص نے اس بات کی وضاحت پیش کی ہے کہ آخر انہوں نے کیوں مرنے کا بہانہ کیا اور اپنے ہی ’جنازے‘ کے موقعے پر بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچے، جس کے بعد ان کے پیارے شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے ہیں پینتالیس سالہ ڈیوڈ بیئرٹن نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اپنے…
ڈیورنڈ لائن فرضی لکیر ہے، پاکستان سے مناسب وقت پر بات کریں گے: طالبان وزیرِ دفاع
طالبان حکومت کے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن سرحد ایک لکیر ہے اور اس حوالے سے اتنا ہی کہنا کافی ہے۔ اس ’فرضی لکیر‘ کے حوالے سے ہم تب بات کریں گے، جب عوام چاہے گی محمد یعقوب مجاہد نے، جو طالبان…
یونان کشتی حادثہ: کوٹلی کا وہ گاؤں، جہاں کہرام بپا ہے۔۔
خوشحال خان آزاد کشمیر میں کیل سیکٹر کے ایک گاؤں کے رہائشی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والوں میں اُن کا بھتیجا شبہاز محمود اور تین پڑوسی چوہدری آزاد، چوہدری ناصر اور نبیل بٹ بھی شامل ہیں خوشحال خان بتاتے ہیں ”میرا بھتیجا شہباز…
نہ سلجھنے والی کشمکش کے مریض
ہم چاہیں کسی بھی نام سے پکارے جا رہے ہوں لیکن اصل میں سب ڈان کہوٹے (Don Quixote)ہیں۔ آئیں! اس معاملے کی تہہ تک پہنچتے ہیں عالمی ادب میں ایک ناول ایسا بھی ہے کہ چار صدیاں گزر جانے کے بعد بھی اس کی شہرت، مقبولیت اور پسندیدگی کا گراف وہ ہی ہے، جو چارصدیاں…
’ہم من حیث القوم بھکاری بن چکے ہیں‘
ملک میں پیشہ ور بھکاریوں اور گداگروں کی تعداد میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ مگر اس سے بھی خطرناک صورت حال یہ ہے کہ ہم بطور قوم انٹرنیشنل سرٹیفائیڈ بھکاری بنتے جا رہے ہیں۔ ہمارے معاشرتی رویے بتاتے ہیں کہ ہم میں سے ہر شخص اپنی اپنی دانست میں بھکاری…