بھارت: واٹس ایپ پر مغل بادشاہ اورنگزیب کی ڈی پی لگانے والا شخص گرفتار!
مغلوں کے دور میں تعمیر کیے گئے تاج محل پر فخر کرنے والے ملک بھارت میں پولیس نے اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر مغل بادشاہ اورنگریب کی ڈسپلے پکچر (ڈی پی) لگانے والے شخص کو گرفتار کیا ہے واشی پولیس نے ایک 29 سالہ شخص کو مغل بادشاہ اورنگزیب کی تصویر کو ’گروپوں کے…
قائد اعظم پبلک اسکول درسانو چھنو: سندھ مدرسہ بورڈ ایس ایم بی اسکالرشپ
سندھ مدرسہ بورڈ نے مستحق لیکن ہونہار طلباء کے لیے پانچ سالہ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ اسکالرشپ میں ایس ایم بی قائداعظم پبلک اسکول، کراچی میں آٹھویں سے بارہویں جماعت تک کے پانچ سالہ اسٹڈی پروگرام کے لیے ٹیوشن فیس، کتابیں، ہاسٹل چارجز اور میس چارجز شامل…
فیسبک، ٹوئٹر کی متبادل ایپ متعارف کرائے گا!
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا انتظام ایلون مسک کی جانب سے سنبھالے جانے کے بعد متعدد ادارے اور افراد ٹوئٹر کے ٹکر کا پلیٹ فارم متعارف کرانے کے لیے کوشاں ہیں اسی تناظر میں فیسبک نے ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے دسمبر 2022 میں ہی متبادل پلیٹ فارم کی تیاری پر…
صنعتِ پتلا سازی کے پیداواری کمالات
مشکل یہ ہے کہ جتنی محنت اور لگن سے ایک نئی سیاسی جماعت یا کسی تازہ نجات دھندہ کا پتلا مارکیٹ میں لایا جاتا ہے، وہ دو، تین، چار برس تو خالق کا احسان مند رہتا ہے، پھر اس پتلے میں ڈالی جانے والی روح اپنے آزادانہ اظہار کے لیے انگڑائیاں لینا شروع کر دیتی…
پانی نہیں دیکھتا کس کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے!
آج کل سوشل میڈیا پر ایک بار پھر بحریہ ٹاؤن کا کافی چرچہ ہے اور وہ اس بات پر ہے کہ مبینہ طور پر اس ہاؤسنگ سوسائٹی نے اب دریائے سواں کے راستے پر بھی تعمیراتی کام شروع کر دیے ہیں، جس سے اس دریا کا راستہ تنگ ہو جائے گا۔ یہ ایک حقیقت ہے…
جینیاتی طور پر تحریف شدہ فوڈ، کیا خوراک کی مستحکم پیداوار کا واحد راستہ ہے؟
دنیا کی تیزی سے بڑھتی آبادی کے تناظر میں جینیاتی طور پر تحریف اور ترمیم شدہ خوراک Genetically modified food (جی ایم فوڈ) کو متنازعہ ہونے کے باوجود ایک اہم حل کے طور پر دیکھق جا رہا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پائیدار زرعی پیداوار جی ایم فوڈز کے علاوہ ممکن…
زمین پر ننگے پاؤں چلنا خطرناک ہے یا واقعی فائدہ مند ہے؟
مورخین کا کہنا ہے کہ انسان نے چالیس ہزار قبل جوتے پہننا شروع کیے تھے، جوتے پہننے کے کئی فائدے ہیں، جیسا کہ یہ پیروں کی ساخت کو برقرار رکھتے ہیں اور زمین پر چلنے کے دوران کئی خطرات سے بچانے میں مدد دیتے ہیں، مثال کے طور پر تیز دھار یا نوکیلی اشیا، کیڑوں،…
غلطی کے اعتراف کے بعد نصیرالدین شاہ نے سندھیوں سے معافی مانگ لی
نصیر الدین شاہ بھارتی فلم انڈسٹری کے اب تک کے سب سے تجربہ کار اداکاروں میں سے ایک ہیں، وہ اپنی باکمال اداکاری کے لیے تو جانے ہی جاتے ہیں، لیکن ان کی ایک پہچان ان کا تنازعات سے چولی دامن کا ساتھ بھی ہے وہ اپنے بے لاگ تبصروں کی وجہ سے ماضی میں…