آسٹریلوی بولر ایڈی گلبرٹ کی کہانی، جن کے کیریئر اور زندگی کو نسل پرستی کھا گئی۔۔
آسٹریلیا میں قدیم باشندوں (Aboriginal) سے امتیازی اور غیر انسانی سلوک کی ایک طویل اور المناک تاریخ ہے، جس کے اثرات کرکٹ پر بھی مرتب ہوئے اور جس کی سب سے نمایاں علامت فاسٹ بولر ایڈی گلبرٹ ہے ایک زمانہ تھا، جب دنیا ایڈی گلبرٹ کی تیز رفتار بولنگ کی معترف…
کولمبیا طیارہ حادثہ: چالیس دن بعد ملنے والے لاپتہ بچوں کی کہانی
لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ان چار بچوں کو زندہ حالت میں ڈھونڈ لیا گیا ہے، جو ایک طیارہ حادثے کا شکار ہونے کے بعد کئی ہفتے تک ایمازون کے گھنے جنگلات میں کھو گئے تھے حیران کن بات یہ ہے کہ ان بچوں میں سے ایک بچے کی عمر صرف گیارہ ماہ ہے،…
استعمال شدہ آئی فون خریدنا ہے تو ان باتوں کا خیال رکھیں
بعض ممالک میں نیا آئی فون خریدنا کافی مہنگا ہو گیا ہے اس لیے ایپل برانڈ کے فون کا شوق پورا کرنے کے لیے استعمال شدہ آئی فون خریدنے کو ہی ترجیح دی جاتی ہے اگرچہ استعمال شدہ آئی فون خریدنے سے کافی بچت ہو جاتی ہے اور شوق بھی پورا ہو جاتا ہے، تاہم…
حکومتی اتحادیوں کی فرمائشیں اور ترقیاتی منصوبوں کے نام پر بندر بانٹ
کثیر الجماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے زیادہ تر منصوبے مبینہ طور پر حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کی فرمائش پر رکھے ہیں، اس صورتحال پر غیر جانبدار…
”ایسی بارش اور آندھی پہلے کبھی نہیں دیکھی“ کے پی، پنجاب میں 28 ہلاک، 145 سے زائد زخمی
صوبہ خیبر پختونخوا اور پنجاب میں آندھی اور طوفان کے باعث 28 افراد ہلاک اور 145 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں ہفتے کو خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق تیز آندھی اور طوفانی بارشوں سے…
ذاکر مجید کی ماں ریاست کو گالی کیوں نہیں دیتی؟
چودہ سال پہلے اسے ہفتے جب ذاکر مجید کو اغوا کر کے غائب کیا گیا تو اس کی بہن فرزانہ مجید (ایم فل بائیو کیمسٹری کی طالب علم) نے اپنی والدہ کو نہیں بتایا۔ ماں بیمار تھی سوچا پتا نہیں یہ صدمہ سہہ پائے گی یا نہیں ساتھ شاید یہ امید بھی تھی جو ہر…
سازگار تعلیمی ماحول کی تشکیل
اسکول ہمارے معاشرے کی بنیاد ہیں جو طلبا کی زندگی کے مراحل کی تشکیل اور ان کی تعلیمی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اسکولوں کو طلبا اور ان کے والدین کےلیے ایک بہتر جگہ بنانے کےلیے سیکھنے، اعتماد سازی، آزادانہ بات چیت، احترام اور سازگار…
فری لانسرز کے لیے ڈجیٹل نومیڈ ویزا کیا ہے اور یہ کیسے ملتا ہے؟
دنیا بھر کے متعدد ملکوں میں فری لانسرز اور آن لائن کام کرنے والوں کو متوجہ کرنے کے لیے ’نومیڈ ویزا‘ کا اجرا کیا جا رہا ہے، جس کے لیے مختلف طریقہ کار اور شرائط رکھی گئی ہیں اس رپورٹ میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ یہ ویزا کیا ہے اور اسے…