ہائے عوام۔۔۔۔! (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
’’یہیں پر، میں نے پینا چھوڑ دی تھی! کچھ بھی نہیں۔۔۔۔ کچھ بھی مجھے اس کی طرف راغب نہیں کر سکتی۔ یہی وقت ہے کہ میں نے اپنا ہاتھ تھامنا ہے۔ مجھے خود کو بحال کرنا ہے اور کام کرنا ہے۔۔۔۔ آپ خوش ہیں کہ آپ اپنی تنخواہ حاصل کرتے ہیں۔ اس لیے آپ کو…
آئیے! جبر کی کہانی سنتے ہیں۔
پراگ میں پیتل سے بنے مجسمے ایک ترتیب میں رکھے گئے ہیں۔ نڈھال، سر تسلیمِ خم ، پریشان حال اور شکستہ بدن ، پہلا مسجمہ صحیح سالم مگر آگے یہ ہی شخص کٹتے کٹتے معدوم ہو جاتا ہے آخر میں اس شخص کا صرف پاؤں رہ جاتا ہے ان مجسموں کے خالق اوبرام زوک ہیں،…
مستقبل سنوارنے کے دو ’شریفانہ‘ طریقے
ویسے تو ہمارے ملک کے حالات کبھی بھی مثالی نہیں رہے لیکن آج کل تو ہمارے اپنے حساب سے یعنی even by our own standards بھی حالات بہت خراب ہیں لوگ صبح اٹھتے ہیں تو انہیں پتہ چلتا ہے کہ ڈالر دس روپے مہنگا ہو گیا ہے، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ان…
شوگر ملوں سے بہتا زہریلا فضلہ، جو جنوبی سندھ کو ویران کر رہا ہے
بدین میں امیر شاہ سیم نالے کے کنارے قدیم گاؤں آسیلی پر آسیب زدہ جگہ کا گمان ہوتا ہے۔ چند سال پہلے تک بھرا پُرا یہ گاؤں اب مکینوں سے خالی ہو چکا ہے اور ٹوٹے پھوٹے مکانوں، سونی گلیوں اور اجاڑ راستوں پر اب ڈھونڈے سے بھی کوئی انسان دکھائی نہیں دیتا لوک سجاگ…
آواران کے پیاز کے کاشتکار: ”ہر چیز مہنگی ہے، صرف ہماری محنت سستی ہو گئی ہے“
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے ضلع آواران کے مشہور شہروں میں آواران، جھاؤ، ماشکئی اور گشکور شامل ہیں۔ اس ضلع کا سب سے اہم اور مرکزی شہر آواران ہے۔ آواران ضلع کو بلوچستان کا پسماندہ ترین ضلع سمجھا جاتا ہے۔ آواران کو کھجوروں کا باغ بھی کہا…
پاکستان کی پہلی ڈجیٹل مردم شماری: سندھ کی قوم پرست جماعتوں کو کیا تحفظات ہیں؟
مردم شماری صرف آبادی کی گنتی کا نام نہیں ہے بلکہ اس کے ذریعے مسائل کا تخمینہ اور وسائل کی تقسیم کا فیصلہ کیا جاتا ہے، آبادی کے تناسب سے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کے ذریعے صوبوں کو فنڈز مہیا کرنا اور سرکاری ملازمتوں میں کوٹے بھی مردم شماری کی بنیاد…
دل کا معاملہ۔۔ دل کے ہزاروں آپریشن کرنے والے مشہور بھارتی ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے چل بسے
انڈیا میں دل کے ہزاروں آپریشنز کرنے والے ڈاکٹر گورو گاندھی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے گجرات کے شہر جام نگر کے ماہر امراض قلب ڈاکٹر گورو گاندھی 6 جون کو المناک طور پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اکتالیس سالہ ڈاکٹر، جو کارڈیک سرجریوں میں اپنی مہارت کے…
آسٹریلیا: نازی دور کی علامت سواستیکا پر پابندی کا منصوبہ، نو نازی کون ہیں؟
آسٹریلیا میں حالیہ نیو نازی مظاہروں کے باعث جرمنی میں نازی دور کی علامات مثلاً سواستیکا اور ایس ایس کے نشانات کی نمائش اور تجارتی فروخت کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے ملکی حکومت پر سیاسی دباؤ بہت بڑھ گیا ہے۔ ملک میں انتہائی دائیں بازو کی تحریک میں مسلسل…