ہتکِ عزت کے تاریخی مقدمے کی کہانی، جس میں اعلیٰ اعزازات کا حامل آسٹریلوی فوجی پر قتل سمیت جنگی جرائم ثابت ہوئے
آسٹریلیا میں گزشتہ دنوں ہتکِ عزت کے ایک تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنایا گیا، جو آسٹریلیا میں ’قومی ہیرو‘ قرار دیے گئے ایک اسپیشل ایئر سروس (ایس اے ایس) کے سابق اہلکار رابرٹس اسمتھ کی جانب سے دائر کیا گیا تھا، لیکن وہ یہ مقدمہ ہار گئے۔ طویل عدالتی کارروائی…
پاکستان میں خشک مون سون سیزن سے فصلوں کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
ماہرین موسمیات کے مطابق پاکستان میں ایل نینو کی وجہ سے مون سون سیزن خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے، جبکہ ایشیا بھر میں فصلوں کی پیداوار بھی متاثر ہو سکتی ہے خیال رہے کہ ایل نینو ایسا موسمیاتی رجحان ہے، جس سے بحرالکاہل کے پانی کی سطح معمول سے زیادہ گرم ہو…
سوشل میڈیا نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ: امریکی سرجن جنرل
امریکہ کے سرجن جنرل ڈاکٹر وویک مرتھی نے نوجوانوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کے اثرات پر ایک نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ذہنی صحت کا قومی بحران جاری ہے اور سوشل میڈیا کے ماحول کو صحتمند اورمحفوظ بنانے کے لیے اقدامات کو یقینی بنایا…
دماغی ساخت احساس، رویے اور خیالات پر اثر انداز ہوتی ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دماغ کی ساخت ہمارے احساس، رویے اور جسم کے مواصلاتی نظام پر اہم کردار ادا کرتی ہے اس تحقیق کے نتائج ’نیچر‘ نامی جریدے میں شائع ہوئے ہیں، جو آسٹریلیا کے میلبورن میں یونیورسٹی آف موناش کے سائنسدانوں نے کی ہے، جس سے معلوم ہوا…
بھارت: ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 288 ہو گئی، 850 زخمی۔۔ ٹرین میں آگ لگنے پر کیسے محفوظ رہا جائے؟
بھارت کی ریاست اوڑیسہ میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 288 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 850 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں این ڈی ٹی وی کے مطابق حادثہ جمعے کی شام کو بھونیشور سے تقریباً 200 کلومیٹر دور بالاسور کے علاقے میں پیش…
جُھرّیاں (فلپینی ادب سے منتخب افسانہ)
شہر کے کاروباری علاقے کے قلب میں واقع یہ گھر ایک اونچا یک منزلہ مکان تھا، جس کو یہ فوائد حاصل تھے کہ ایک طرف تو جب مطلع صاف ہوتا شمال میں واقع پہاڑ کا تھوڑا بہت نظارہ کیا جا سکتا تھا اور دوسری طرف جنوب سے اُمسائی ہوا کے وہ جھونکے آ جاتے تھے،…
تلہ گنگ میں کرن جوہر کی ’آبائی حویلی‘ کس حال میں ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارتی فلم انڈسٹری کے ماضی کے نامور اسٹار اندرسین جوہر، جنہیں دنیا آئی ایس جوہر کے نام سے جانتی ہے، کا تعلق اسلام آباد سے 136 کلو میٹر دور اور حال ہی میں ضلع بننے والے شہر تلہ گنگ سے تھا آئی ایس جوہر وہ پہلے ہندوستانی فلم اسٹار تھے،…