امریکہ کا نیشنل اسپیلنگ بی کپ 14 سالہ دیو شاہ نے جیت لیا۔۔ اسپیلنگ بی مقابلہ کیا ہے؟
امریکہ میں انگریزی زبان کے ہجوں یعنی اسپیلنگ کا قومی سطح کا مقابلہ بھارتی نژاد چودہ سالہ دیو شاہ نے جیت لیا ہے، جس کی بدولت انہوں نے ایک خوبصورت کپ اور قومی اعزاز کے ساتھ پچاس ہزار ڈالر کا بڑا انعام بھی حاصل کیا بچوں میں انگریزی زبان میں دلچسپی پیدا کرنے…
شہر میں رہنے والوں کا مضافاتی علاقوں میں جا بسنا نقصان دہ ہو سکتا ہے!
عام طور پر شہر کی شور شرابے والی اور اعصاب شکن زندگی سے اکتا جانے والے لوگوں کو لگتا ہے کہ مضافاتی علاقوں میں جا کر بس جانا اس مسئلے کا ایک مثالی حل ہے، لیکن ایک تحقیق کے مطابق ایسا کرنا زندگی میں سکون کا ضامن نہیں ہو سکتا تحقیق کے مطابق وہ لوگ…
کھلائے ہیں آگ میں پھول، زندانی نثر یا جیل میں لکھا ادب
”اب سارے واقعات خود بولتے جاؤ۔ یاد رکھو، جہاں میرا قلم رکا، وہیں تمہاری پٹائی شروع کروں گا۔“ اور میں اسے گذشتہ تین سال پر مبنی واقعات لکھوانے لگا۔ ذہن سخت مائوف تھا، اس لیے واقعات کے تسلسل میں ذرا بھی ٹھہراؤ پیدا ہوتا، دو تین تھپڑ میری گردن پر آ کر لگتے،…
ایک ماحول دوست سواری کا قصیدہ
آج (تین جون) عالمی یومِ بائسکل ہے۔ اس دن کا مقصد اس واحد سواری کی اہمیت اجاگر کرنا ہے، جو انسان کی جسمانی قوت سے رواں رہتی ہے ، یہ ماحولیات دوست سواری نہ پٹرول پیتی ہے ، نہ دھواں چھوڑتی ہے ایجاد کردہ سواریوں میں سب سے سستی ہے جس کی رفتار پیدل رفتار…
میسی کے نام پر چینی منتظمین نے لوٹ مچا دی، ٹکٹ 680 امریکی ڈالر کا کر دیا!
چینی منتظمین نے لیونل میسی کے نام پر شائقین فٹبال سے رقم بٹورنا شروع کر دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی چینی گراؤنڈ پر ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول دوستانہ میچ میں شریک ہوں گے، تاہم منتظمین نے شائقین سے اس مقابلے کے لیے ٹکٹ کی قیمت 680…
مصنوعی ذہانت سے دنیا کی تباہی کی وارننگ محض ’سائنس فکشن‘ ہے: ماہر
آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک پروفیسر کا کہنا ہے ”مصنوعی ذہانت کے باعث ’ٹرمینیٹر منظرنامے‘ کا امکان ’صفر کے قریب‘ ہے“ ٹیکنالوجی اور ریگولیشن کی پروفیسر سینڈرا واچر نے سان فرانسسکو میں قائم سینٹر فار اے آئی سیفٹی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک خط کو ’پبلسٹی سٹنٹ‘…
پی ٹی آئی کی کشتی سے چھلانگ لگاتے رہنما، عمران خان کی نئی حکمتِ عملی اور ان کا ملٹری ٹرائل
پاکستان تحریک انصاف اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے۔ اس کے متعدد رہنما ’پریس کانفرنس‘ کر کے ایک ہی متن پڑھ کر پارٹی یا سیاست ہی چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے، یہی وجہ ہے کہ ان دنوں پاکستان میں ’پریس کانفرنس‘ کو…