پریس کانفرنس لانڈری سروس
اب اس کمبخت دل کا کیا کریں؟ سارے وجود کے ساتھ ادھر بوڈاپسٹ میں موجود ہے مگر اٹکا ہوا اُدھر پاکستان میں ہے۔ دوسری طرف سوچیں ہیں کہ قابو میں نہیں آ رہیں۔ دماغ کا یہ عالم ہے کہ جتنا کسی اور طرف لگانے کی کوشش کرتے ہیں، اس کی سوئی وہیں اٹکی رہتی ہے،…
مصنوعی ذہانت کا تیسرا مرحلہ، جسے انتہائی خطرناک کیوں سمجھا جا رہا ہے!
نومبر 2022 کے آخر میں اپنے آغاز کے بعد سے چیٹ جی پی ٹی تاریخ میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی انٹرنیٹ ایپلیکیشن بن گیا۔ صرف دو ماہ میں دس کروڑ فعال صارفین اس تک رسائی حاصل کر چکے ہیں۔ ٹیکنالوجی کی نگرانی کرنے والی کمپنی ’سینسر ٹاؤن‘ کے اعداد و شمار کے مطابق…
سندھ میں آموں کی کاشت کا نیا طریقہ کیا ہے؟
یوں تو سندھ کے شہر کنری کا نام سنتے ہی لوگوں کے ذہنوں میں ایشیا کی ایک بڑی ’مرچ منڈی‘ کا نام آتا ہے، لیکن اب کنری کے ماہر زراعت ڈاکٹر میر امان اللہ تالپور شہر کو ایک نیا تعارف دینے کے لیے کوشاں ہیں ڈاکٹر میر امان اللہ تالپور نہ صرف ماہر زراعت کی…
بھارتی ریاست منی پور میں خونی تنازعات کی تاریخ کیا ہے؟
بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پور میں تشدد کے تازہ واقعات کے بعد دو روز قبل ریاستی وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ چالیس عسکریت پسند باغیوں کو مار دیا گیا ہے دوسری جانب ’کوکی نیشنل آرگنائزیشن‘ نامی مقامی تنظیم نے اس دعوے کو رد کر دیا…
فیڈریشن کے سربراہ پر جنسی ہراسانی کا الزام: بھارت کی خواتین ریسلرز نے اپنے خط میں کیا لکھا؟
یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ (یو ڈبلیو ڈبلیو) بھارت میں جنسی ہراسیت کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین ریسلرز کے دفاع میں سامنے آ گئی ہے اور ریسلرز کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کو معطل کرنے کی دھمکی دی ہے واضح رہے کہ بھارت…
سبز چائے کے یہ نقصانات جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔۔
چائے اور خاص طور پر سبز چائے کے کئی فوائد کے بارے میں تو ہم اکثر اوقات پڑھتے ہی رہتے ہیں، لیکن ہر شے کی طرح چائے بھی اگر اعتدال سے استعمال نہ کی جائے تو نقصان کا سبب بن سکتی ہے سبز چائے میں اینٹی آکسیڈینٹ کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے، جو آپ…
واٹس ایپ پر ایک دوسرے کو نام سے سرچ کرنا اور وڈیو شیئرنگ ممکن؟
پیغام رسانی کی ایپلیکیشن واٹس ایپ تسلسل کے ساتھ متعدد نئے فیچرز پیش کر رہی ہے، جن میں نیا یوزر نیم سسٹم اور وڈیو کالز کے دوران اسکرین شیئرنگ کا آپشن بھی شامل ہے اینڈرائڈ کے لیے اس ایپ کے بیٹا ورژن 2.23.11.15 میں دیکھی گئی تبدیلیوں کی بنیاد پر ڈبلیو اے…
دکھ کی جاگیر میں ہل نہ چلائیں، باہر نکلیں
شہباز تاثیر کی وڈیو دیکھ کے صرف ایک بات سمجھ آتی ہے، تلخ وقت گزر جائے تو اس میں سے نکل آئیں۔ اسے یادداشت کا حصہ مت بنائیں شہباز اغوا ہوئے اور تقریباً چار سال مغوی رہے، انہیں تاوان کے لیے اٹھایا گیا تھا، ان پر تشدد کی ویڈیوز ان کی والدہ کو بھیجی جاتیں…