عمران سے بات کرنا مشکل تھا، شہباز سے آسان ہے، امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی سیاست کی بازگشت
امریکی ایوان نمائندگان کے رکن بریڈ شرمن نے کہا ہے کہ عمران خان سے بات کرنا ہمارے (امریکہ کے) لیے مشکل تھا جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف سے آسان ہے بریڈ شیرمن نے امریکی ایوان میں جمعے کو اپنے خطاب میں کہا ”امریکہ اپنے قلیل مدتی دوطرفہ خدشات کے ساتھ نہیں بلکہ…
”رونالڈو کو سعودی عرب لانا، سب سے بڑی غلطی؟“ النصر کے صدر کا استعفیٰ اور رونالڈو کا کلب میں مستقبل
سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کے صدر اور سعودی کلب سے کرسٹیانو رونالڈو کا معاہدہ کروانے والے عہدیدار مسلی ال معمر کے استعفے کے بعد اسٹار فٹبالر کے کلب میں مستقبل پر غیر یقینی کے بادل منڈلانے لگے ہیں سعودی اخبار ’سعودی گزٹ‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے…
شادی سے پہلے شوہر کو ’اَدَا‘ کہتی تھی، غزل صدیق
ماضی کی مقبول اداکارہ غزل صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے وہ شوہر کو ’اَدَا‘ یعنی بھائی کہا کرتی تھیں لیکن ان سے پہلی تفصیلی مگر مختصر گفتگو میں ہی ان کا خیال تبدیل ہو گیا سدا بہار اداکارہ غزل صدیق نے 1990ع کے بعد اداکاری کا آغاز کیا تھا اور…
دبئی میں چار ارب ڈالر کی لاگت سے پہلے ’کیسینو‘ کی تعمیر۔۔۔
امریکہ کی مشہور انٹرٹینمنٹ اور کیسینو آپریٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چار برسوں میں متحدہ عرب امارات کا پہلا ’گیمنگ‘ ریزورٹ کھول دیا جائے گا اور اس کی تعمیر پر 3.9 بلین ڈالر لاگت آئے گی وین ریزورٹس نے اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ…
آئی فون چوری ہونے کی صورت میں ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے لئے کیا کرنا چاہیے؟
اگرچہ اینڈرائڈ فون کے مقابلے میں آئی فون کے ڈیٹا تک رسائی مشکل ضرور ہے، لیکن ناممکن ہر گز نہیں، آن لائن ہیکرز آئی فون کے پاس کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے آپ کے بینک اکاؤنٹ تک رسائی بھی حاصل کر سکتے ہیں ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…
کیا طلبہ تنظیموں کو بحال کیا جانا چاہیے؟
آج کل کراچی کے تعلیمی اداروں میں ایک موضوع جو زیرِ بحث ہے، وہ دلچسپ بھی ہے اور ساتھ ہی ساتھ متنازعہ بھی۔۔ وہ یہ ہے کہ کیا طلبہ تنظیموں کو بحال کرنے کی ضرورت ہے یا پھر ان پر جو پابندی عائد کی گئی تھی، وہ نہ ہٹائی جائے؟ اس موضوع کو چھیڑنا شہد…
رومی سلطنت اور فوج
تاریخ میں جنگوں کا طویل سلسلہ رہا ہے۔ طاقتور قومیں کمزور ممالک پر حملے کر کے ان کی زمینوں پر قبضے کرتی رہی ہیں۔ ان کی جمع شدہ دولت کو مال غنیمت کے طور پر لوٹتی رہی ہیں۔ ان کی خواتین، مردوں اور بچوں کو غلام بنا کر منڈیوں میں فروخت کرتی رہی ہیں۔ فوجی…
کیا آئی پی ایل انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے خطرہ بن رہی ہے؟
بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا شمار دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگز میں ہوتا ہے، لیکن اب اس لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو انٹرنیشنل کرکٹ کے فروغ کی بجائے، اس کے لیے خطرے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے برطانوی اخبار دی ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک…