مفت آٹا اسکیم میں بیس ارب روپے سے زائد کی کرپشن ہوئی، شاہد خاقان
لاہور: برسرِ اقتدار مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی مفت آٹا مہم میں بیس ارب روپے سے زائد کی کرپشن ہوئی گزشتہ روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ…
موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ۔۔ نئی قیمتیں کیا ہیں؟
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین کو دھچکا لگنے کا سلسلہ رک نہیں سکا اور آئے روز قیمتوں میں بڑھوتری کی خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے قیمتوں میں پانچ ہزار سے پندرہ ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق…
بلوچستان: بارشوں اور ژالہ باری کے باعث میں کم از کم آٹھ افراد جاں بحق
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کے باعث کم از کم آٹھ افراد کے جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں صوبائی حکام کے مطابق لسبیلہ، خضدار، موسیٰ خیل اور نصیر آباد، قلعہ سیف…
نئی مردم شماری نئے تنازعوں میں گِھر گئی، خود حکومت کو بھی تحفظات!
پیپلز پارٹی (پی پی پی) جو وفاق میں اس وقت پی ڈی ایم کے ساتھ وفاقی حکومت میں شامل ہے، اس کی زیر قیادت سندھ حکومت نے مردم شماری میں صوبے کے ان حصوں کو خارج کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، جہاں آبادی میں اضافے کی شرح ایک خاص معیار سے زیادہ ریکارڈ…
خامشی (قطری ادب سے منتخب افسانہ)
جھگڑے سے پہلے انہوں نے دروازہ اندر سے بند کر لیا۔ دونوں انتہائی پست آواز میں بحث کر رہے تھے۔ بلکہ پست آواز کی بجائے سرگوشی کہنا زیادہ مناسب رہے گا۔۔ ’خامشی‘ جس نے انہیں برسوں سے جوڑ رکھا تھا اور اس وقت اس کی جان لیوا موجودگی اپنا آپ منوا رہی تھی۔…
جب ایک پاکستانی نے بنگلہ دیش کے جنگِ آزادی میوزیم کا دورہ کیا۔۔
ذکر ہے بیتے سال کا، جب ہمیں ایک طبی کانفرنس میں شرکت کی غرض سے سابق مشرقی پاکستان اور حالیہ بنگلہ دیش جانے کا موقع ملا کانفرنس سے جونہی کچھ فراغت ملی، ہم نے ڈھاکہ شہر میں بائیکیا منگوا کر اس جگہ کی راہ پکڑی، جہاں جانے کا شوق بھی بہت تھا، پر شاید بطور…
دوزخ سے نجات
حکومت پاکستان نے رواں مالی سال میں 7 ارب 76 کروڑ ڈالر سے زیادہ کا قرضہ لیا ہے۔ عوام کو چاہیے کہ وہ اپنی عبادات میں دن دگنا اور رات چو گنا اضافہ کر دیں، کیونکہ بعد انتقال جو قرض دار مرے گا، اس سے سختی سے حساب لیا جائے گا۔۔ مانا کہ اپنے مسلمان…
ڈگری ڈگری ہوتی ہے، لیکن کیا آپ ڈگری کے بغیر عروج پانے والے چند بڑے لوگوں کے بارے میں جانتے ہیں؟
بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کا یہ مقولہ تو آپ نے ضرور سن رکھا ہوگا کہ ڈگری ڈگری ہوتی ہے، اصلی ہو یا نقلی لیکن اس کہانی میں ذکر ڈگری کے اصلی یا نقلی ہونے کا نہیں بلکہ کسی باقاعدہ ڈگری کے نہ ہونے کا ہے اس بات میں کوئی شک نہیں…