عمران خان کے خلاف توہینِ مذہب کا قانون بطور ہتھیار استعمال کیا گیا: امریکی کمیشن کی رپورٹ
امریکہ کے کمیشن برائے مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے 2022 میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے ارکان کے خلاف توہینِ مذہب کے قانون کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔ امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی 2022 کے واقعات…
صرف دو ماہ میں کسی بڑے امریکی بینک کی ناکامی کا تیسرا واقعہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم فرسٹ ریپبلک بینک بھی ناکام ہو گیا ہے اور ریاستی ریگولیٹرز نے اسے اپنے انتظام میں لے لیا ہے۔ یوں یہ گزشتہ صرف دو ماہ کے دوران امریکہ میں کسی بڑے بینک کے ناکام ہو جانے کا تیسرا واقعہ ہے تفصیلات کے مطابق ریاست کیلیفورنیا کے…
آج میں کس کی حمایت کروں؟
یا توان لوگوں کو ادراک نہیں کہ ہم کھائی میں گر چکے ہیں اور اپنا وزن اٹھانے کے لیے کرین اور اس کے کرائے کا انتظام بھی ہمیں خود ہی کرنا ہے۔ پھر گمان ہوتا ہے کہ جو ریاست اپنے ہی چڑیا گھر میں ایک ہاتھی (نور جہاں) کو ہی خشک تالاب سے اٹھا کے…
زبیر جوکھیو کا قتل اور اہل ملیر کی ذمہ داری
ملیر، ایک خوبصورت احساس، جنت نظیر سرزمین۔۔ ملیر، جس کی تاریخ کراچی پورٹ سٹی سے بھی پرانی ہے۔ ملیر ندی کے اطراف کھیرتھر رینج کے پہاڑوں کے دامن میں چراگاہوں، چشموں، آبشاروں اور ندیوں کے گلدستے سے سجی ملیر کی سرزمین، جہاں انسانی ابتدائی دور کے نشانات ملتے…
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ: حنا ربانی اور وزیراعظم کی لیک گفتگو میں کیا ہے؟
ڈسکورڈ لیکس دستاویزات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی امریکا اور روس سے تعلقات پر مبنی گفتگو کا ریکارڈ لیک ہو گیا ہے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان نے 9/11 کے بعد امریکا سے امداد میں اربوں ڈالر حاصل کیے…
بہت تلخ ہیں بندہِ مزدور کے اوقات۔۔۔
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے صدر ٹاؤن میں بلوچ آئس کریم کے سامنے فٹ پاتھ پر بیٹھ کر گاہکوں کا انتظار کرنے والے مزدوروں میں محمد ناصر بھی شامل ہیں ناصر عمارتوں کو پینٹ کرنے کا کام کرتے ہیں۔ وہ دیگر مزدوروں کے ساتھ پینٹ کے برش، پینٹ کھرچنے کے اوزار اور دیگر…
شہروں کی گرمی سے بڑھتے خطرات اور لوگوں کی عدم توجہی۔۔ عالمی بینک کی رپورٹ کیا کہتی ہے؟
عالمی بینک نے ’جنوبی ایشیا میں شہری گرمی: درجہِ حرارت کو اپنانے میں لوگوں اور مقامات کو مربوط کرنا‘ کے عنوان سے ایک تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں شہری علاقوں کو لاحق موسمیاتی خطرات اور اس جانب لوگوں کی عدم توجہی کا احاطہ کیا گیا ہے عالمی بینک کا کہنا…
قطر نے بھارتی جاسوسوں کے زیراستعمال کمپنی کو بند کر دیا
قطر نے آبدوزوں کی جاسوسی میں ملوث کمپنی داہرہ گلوبل کو بند کر دیا ہے غیر ملکی میڈیا کی خبر کے مطابق، تقریباً 75 ہندوستانی شہریوں کو، جن میں سے اکثریت سابق ہندوستانی بحریہ کے اہلکاروں کی ہے، کو بتایا گیا ہے کہ ڈاہرہ میں ان کے کام کا آخری دن 31 مئی ہوگا ان…