اسپین کا پورا گاؤں برائے فروخت، قیمت صرف ساڑھے پانچ کروڑ روپے!
یورپی ملک اسپین کے شمال مغرب میں واقع سالٹو ڈی کاسٹرو نامی پورا گاؤں برائے فروخت ہے اور اس کی قیمت دو لاکھ 59 ہزار امریکی ڈالر یا پاکستانی روپے کے حساب سے صرف پانچ کروڑ 61 لاکھ روپے ہے یہ گاؤں پرتگال کی سرحد سے متصل ہے اور اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے…
ملیر اور لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں
جیسے دھوپ کی تمازت اور تپش کھوتا سورج سردیوں کی آمد کی اطلاع دے رہا ہے، ویسے ہی کراچی کے کچھ علاقے اپنی سرگرمیوں سے فٹبال ورلڈکپ کے نزدیک آنے کی نوید سنا رہے ہیں جی ہاں ، بات ہو رہی ہے کراچی کے بلوچ اکثریتی علاقے لیاری اور ملیر کی، جہاں ماضی کی روایت…
اپنی ’آزادی برقرار‘ رکھنے کے خواہشمند مصطفیٰ نواز کھوکھر کن اختلافات کے باعث مستعفی ہوئے؟
ان دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کے سینیٹ کی رکنیت سے استعفے اور پارٹی کو خیر آباد کہنے کا معاملہ بحث کا موضوع بنا ہوا ہے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ان کے اس فیصلے کی وجہ پارٹی قیادت کی ان کے سیاسی بیانات سے ناراضی ہے…
’یہاں وزیر اعظم اور عام آدمی برابر ہیں‘ برطانوی عدالت کی جانب سے شہباز شریف کو ریلیف دینے سے انکار کی کہانی
برطانیہ کی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں مزید وقت دینے سے انکار کر دیا ہے شہباز شریف کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم پاکستان مصروف ہیں۔ جواب کے لیے مزید وقت دیاجائے…
فوسل ایندھن سے کاربن کے اخراج میں زبردست اضافے کا امکان
ایک ایسے وقت جب یوکرین کی جنگ جاری ہے، کورونا وبا کے بعد معیشت کی بحالی کی کوششوں کے دوران کوئلے کے استعمال میں اضافہ کاربن کے اخراج کی سب سے اہم وجہ ثابت ہو رہا ہے ماحولیاتی سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ فوسل فیول سے نکلنے والے نقصان دہ کاربن ڈائی…
ٹویٹر بھونچال میں متبادل پلیٹ فارم کے طور پر مقبول ’مسٹوڈون‘ کیا ہے؟
اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنیوں کے مالک مشہور ٹیکنالوجی تاجر، ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹر پلیٹ فارم خریدنے کے بعد نہ صرف اس کا اسٹاف فارغ کیا گیا ہے بلکہ ایلون ہی اس کے واحد بورڈ ممبر بھی ہیں۔ نتیجے میں کئی صارفین ٹویٹر چھوڑ چکے اور اس تناظر میں ایک…
آسٹریلوی وزیراعظم سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ
آسٹریلیا میں سائبر جرائم پیشہ افراد مریضوں کی معلومات کے بدلے تاوان نہ ملنے کے بعد ہیلتھ انشورنس کمپنی میڈی بینک کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال رہے ہیں اس سلسلے میں آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ کر دیا گیا…
امریکی شہری نے پاکستان سمیت چار ملکوں کو نوادرات واپس کر دیے
برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی شہری نے پاکستان سمیت چار ملکوں کو انیس نوادرات واپس کر دیے ہیں برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جان گوم پرٹس نے خبر پڑھنے کے بعد چوری شدہ نوادرات واپس کرنے کا فیصلہ کیا، انہیں…