حکومت سندھ اور تعلیم کا بجٹ
سندھ کا سب سے پسماندہ ضلع تھر ہے۔ تھر سے تعلق رکھنے والے 60 سے زائد اساتذہ نے ، جن میں 46 پی ایچ ڈی (یہ اساتذہ مختلف یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں) شامل ہیں، نے 2019ء میں ایک یاد داشت میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ…
کراچی کے ساحل پر زہریلی ’بلیو باٹل‘ سے کیسے بچا جائے؟
ان دنوں کراچی کے ساحل کی سیر کو جانے والے افراد کا واسطہ ممکنہ طور پر ایک عجیب سمندری حیات سے پڑ سکتا ہے لمبے تاروں سے جڑی، ایک چھوٹے سے نیلے پھولے ہوئے غبارے نما یہ سمندری حیات ساحل پر پڑی ہوتی ہے، اس سمندری جانور کو بلیو باٹل جیلی فش کہا جاتا ہے،…
موٹروے: ’بیس پوائنٹس کٹ گئے تو ڈرائیونگ لائسنس منسوخ‘
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس نے ’ڈی میرٹ پوائنٹس سسٹم‘ پر عمل درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مختلف خلاف ورزیوں پر ڈرائیور کو جرمانے کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس پر پوائنٹس کٹنے کا سامنا کرنا پڑے گا موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز پر پوائنٹس سسٹم…
شادی کے وعدے پر مبینہ پاکستانی جاسوسہ کو میزائلوں کی معلومات دینے والا بھارتی انجنیئر گرفتار
بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں پولیس کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ لیبارٹری (ڈی آر ڈی ایل) میں کام کرنے والے ایک انجینیئر کو ایک ”پاکستانی جاسوسہ“ کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے موقر بھارتی انگریزی اخبار…
’ورلڈ بینک نے گیس منصوبوں کی حمایت سے پاکستان میں توانائی کے شعبے کو تباہ کیا‘
کراچی میں منعقدہ ایک سیمینار کے دوران مقررین نے حالیہ برسوں کے دوران فوسل گیس اور ایل این جی کے بنیادی انفرا اسٹرکچر کی مالی معاونت کر کے پاکستان میں توانائی کے شعبے کے معاملات کو خراب کرنے پر عالمی بینک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے تفصیلات کے مطابق…
شمالی علاقوں میں جون میں ہونے والی ’غیر متوقع‘ برفباری کی وجہ کیا؟
ضلع دیامیر کے علاقے چلاس کے رہائشی عبدالہادی ودود بتاتے ہیں کہ بابو سر پہاڑی کے ٹاپ پر عموماً برفباری ہوتی رہتی ہے جبکہ گلگت بلتستان کے گلیشیئرز پر بھی یہ سلسلہ سال بھر جاری رہتا ہے مگر جون، جولائی میں کبھی نیچے برفباری نہیں پڑتی۔ جون کے ماہ میں پڑنے…
دس مہینے دریا میں ڈوبا رہنے والا فون، مالک تک چالو حالت میں پہنچ گیا
دس مہینے پہلے برطانیہ کے دریائے وائی میں اپنا موبائل فون گنوا دینے والے ایک شخص کو اس کا فون پھر سے مل گیا ہے اور حیرت انگیز طور پر یہ اب بھی کام کر رہا ہے اوین ڈیوس نامی شخص نے اگست سنہ 2021ع میں گلوسٹر شائر میں کشتی چلاتے ہوئے اپنا آئی فون…
سری لنکا: ایندھن، گیس، بجلی، خوراک نہیں، پوری معیشت تباہ۔۔۔ کیا پاکستان بھی اسی طرف جا رہا ہے؟
سری لنکا کے وزیراعظم کا کہنا ہے ”سری لنکا پیٹرولیم کارپوریشن واجب الادا بھاری قرضوں کی وجہ سے نقد ادائیگی پر بھی درآمدی ایندھن خریدنے سے قاصر ہے“ سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے بدھ کو ملکی قانون سازوں کے ہمراہ بیان جاری کیا ہے کہ خوراک،…