بڑھتا درجہ حرارت انسانی نیند کو بھی بری طرح متاثر کرنے لگا، تحقیق
اب تک کی اپنی نوعیت کی سب سے بڑی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موسمیاتی بحران کی وجہ سے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے دنیا بھر کے لوگوں کی نیند میں خلل واقع ہو رہا ہے دنیا بھر میں اسمارٹ واچز کے ذریعے اربوں لوگوں کی نیند کی پیمائش کے مطابق، موسمیاتی…
زباں فہمی: ڈائن اور ڈائنوسار، سچ کیا ہے؟
ایک بے نام سا ڈر سینے میں آ بیٹھا ہے جیسے اک بھیڑیا ہر در سے لگا بیٹھا ہے شعر راولپنڈی کے حسن عباس رضا کا ہے، جس میں ایک بے نام ڈر کو بھیڑیے کے دھڑکے سے تعبیر کیا گیا ہے۔ بھیڑیے کا حوالہ دراصل خوف کی انتہائی کیفیت کا اظہار ہے۔ غالباً پہلے…
کیا کمپیوٹر انسان سے بھی ’افضل‘ ہو جائے گا؟
فلموں والا خوف اس وقت اصل میں سائنس دانوں کو لاحق ہے کہ اگر خود سے کمپیوٹر سب کچھ کرنے لگا تو وہ انسان سے بھی زیادہ افضل مخلوق بن جائے گا، سوپر انٹیلیجنٹ ۔۔۔ تب کیا ہو گا؟ کیا دنیا پہ اب کمپیوٹر کی حکومت ہو گی؟ ایک منٹ، پورا قصہ سناتا ہوں۔ ’نوکریاں…
لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی ہلچل، پی ٹی آئی اور حکومت نے کیا تیاریاں کی ہیں؟
یوں تو پاکستان میں گزشتہ دوماہ سے مسلسل سیاسی ہلچل کا ماحول ہے مگر رواں ہفتے میں پے در پے کئی ایسے اہم واقعات رونما ہونے ہیں جن کے ملک کے مستقبل کے سیاسی منظرنامے پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اتوار کو پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق…
اور اب قطب مینار پر بھی ہندوؤں کا دعویٰ، مینار کے آس پاس کھدائی کے امکانات
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی طرف سے اب یہ دعویٰ زور پکڑتا جا رہا ہے کہ دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی عمارت قطب مینار در اصل ایک مندر تھا اور اسے قطب الدین ایبک کے بجائے ایک ہندو راجہ نے تعمیر کروایا تھا انتہاپسند ہندوؤں نے اسے قطب مینار کے بجائے،…
پاکستان کو ماحولیاتی بحران کی بھاری معاشی قیمت ادا کرنی ہوگی
ایشیائی ترقیاتی بینک اور ورلڈ بینک نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ آئندہ دو دہائیوں میں درجہ حرارت ڈھائی سیلسیئس بڑھنے سے موسمی تبدیلی کے نتیجے میں پاکستان کو سالانہ 3.8 ارب ڈالر کا نقصان کا سامنا کرنا ہوگا ایشیائی ترقیاتی بینک اور ورلڈ بینک کی…
ڈولفن اپنے علاج کے لیے سمندر میں کون سے ہسپتال جاتی ہیں؟
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سمندر میں میلوں پھیلی ہوئی مونگے اور مرجانی چٹانیں (کورل ریفس) بعض جانوروں کے لیے ہسپتال کا کام کرتے ہیں۔ بالخصوص جلد کی بیماریوں میں مبتلا ڈولفن یہاں آکر خود کو رگڑتی ہیں اور صحتیاب ہو کر لَوٹتی ہیں جی ہاں، جلد کے انفیکشن اور…
حبیبہ پیر، فیاض علی سمیت سات لاپتہ بلوچ افراد کی واپسی
بلوچ لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا کہنا ہے ہفتے کے روز فیاض علی سمیت لاپتہ ہونے والے سات افراد بازیاب ہوئے ہیں فیاض بلوچ کی اہلیہ نرگس فیاض نے شوہر کے ہفتے کی شب بازیاب ہو کر واپس اپنے گھر پہنچنے پر کہا…