ایک پاکستانی، جو موٹرسائیکل پر سعودی عرب جا پہنچا
اَسّی سے زیادہ ملکوں کا سفر کرنے والے پاکستانی شہری ابرار حسن کا اپنی موٹر سائیکل پر عمرے کی ادائیگی کا خواب بالآخر اس وقت پورا ہوا، جب وہ پچاس دن کے سفر کے بعد تین براعظموں کو عبور کرتے ہوئے 27 مارچ کو سعودی عرب پہنچے ابرار حسن کا خواب تھا کہ وہ اپنی…
عمران خان نے کس بات پر بھارت کی تعریف کی؟
سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی زیر قیادت اتحاد کواڈ کا کلیدی رکن ہونے کے باوجود روس سے سستے داموں تیل خرید رہا ہے اپنے ایک ٹوئٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ’کواڈ کا حصہ ہونے کے…
”پاے رَفْتَن نَہ جاے مان٘دَن“ حکومتی اتحاد اپنے فیصلوں کے لئے بھی اسٹیبلشمنٹ کی ضمانت کا منتظر!
مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت مخلوط حکومت معیشت کے حوالے سے کسی بھی طرح کے غیر مقبول فیصلوں کی ذمہ داری اپنے سر لینے کو تیار نظر نہیں آ رہی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی حمایت اور ضمانت چاہتی ہے، تاکہ اسے آئندہ سال اگست تک اپنے دور اقتدار کی بقیہ مدت پوری کرنے…
بلوچستان کے جنگلات میں آگ بے قابو، ایران نے جہاز فراہم کردیا
صوبائی حکومت بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں بارہ روز سے لگی آگ بجھانے میں ناکام رہی ہے، اور چلغوزے کے جنگلات کی بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد وفاقی حکومت بھی غفلت سے اس حد تک ضرور جاگی ہے کہ آگ بجھانے کے لیے ایران کو جہاز فراہم کرنے کا کہا ہے ژوب…
بلوچستان: ہیضے کی وبا پر حکومتی غفلت پر شہری عدالت جا پہنچا
کئی روز گزرنے کے باوجود بلوچستان کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا برقرار ہے اور حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اب تک سات افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جب کہ آزاد ذرائع اس کی تعداد زیادہ بتاتے ہیں، جس پر مبینہ حکومتی غفلت کے خلاف ایک وکیل عمران بلوچ نے…
کیا اپ جانتے ہیں کہ آج کا گوگل کا ڈوڈل کس کے نام ہے؟
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے آج اپنا ڈوڈل برصغیر کے نامور پہلوان غلام محمد بخش عرف گاما پہلوان کے نام کیا ہے، جن کی آج ایک سو چوالیسویں سالگرہ ہے گوگل کے لوگو کے بیچ میں گاما پہلوان کا خاکہ لگایا گیا ہے، جس کے ہاتھ میں گُرز ہے۔ اس پر…
منکی پاکس ایک درجن ممالک تک پھیل گیا، مزید پھیلنے کا خطرہ
ماضی میں صرف وسطی افریقہ میں پائی جانے والی بیماری مونکی پاکس کے امریکا اور یورپ میں کیسز رپورٹ آنے پر عالمی ادارہ صحت اور وبائی امراض پر نظر رکھنے والے ماہرین نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کیسز میں کچھ تبدیلیاں نوٹ کی گئی ہیں تفصیلات کے…
حکمران اتحاد اور ہابسنز چوائس!
کیا آپ ہابسنز چوائس (Hobson,s Choice) کے بارے میں جانتے ہیں۔ یہ انگریزی کا مزے کا ایکسپریشن یا حکایت ہے۔ آج کی پاکستانی سیاست سے اس کا گہرا تعلق بنتا ہے، یہ مگر بعد میں بتاؤں گا۔ جو سیاسی اتحاد آج کل ملک میں حکمران ہے، اس میں گیارہ جماعتیں شامل ہیں۔ اس…