بچوں کو جینے دیجئے
دن بدن نوجوان نسل میں خودکشی کا رجحان بڑھتا چلا جارہا ہے۔ ہر تیسرا فرد پژمردگی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ ہمارے ہاں نفسیاتی مسائل کو زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی۔ ہم وہ لوگ ہیں جو سر درد اور پیٹ درد ہو تو اپنا علاج خود کرتے ہیں۔ ڈاکٹر کے پاس تب جاتے ہیں…
مصر جانے والی پی آئی اے کی وہ پرواز، جس کے صرف چھ مسافر ہی زندہ قاہرہ پہنچ سکے
”میں اس واقعہ پر بات ہی نہیں کرنا چاہتا۔ آپ مجھ سے اس واقعے پر بات مت کیجیے کیونکہ میں اُسے یاد ہی نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ میری بھتیجیاں اور دوسرے بچے بھی اس بارے میں پوچھتے ہیں لیکن میں اُن سے بھی بات نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ ان باتوں کو میں یاد ہی نہیں…
چین: 630 فٹ گہرے گڑھے میں حیرت انگیز جنگل دریافت
چین میں ایک بہت بڑا 630 فٹ گہرا گڑھا دریافت ہوا ہے، جس میں محققین نے 131 فٹ (40 میٹر) تک اونچے درختوں والا حیرت انگیز قدیم جنگل کا سلسلہ دریافت کیا ہے ممکنہ طور پر اس گڑھے میں درختوں اور نباتات کی ایسی انواع بھی شامل ہو سکتی ہیں، جو پہلے کبھی نہیں دیکھی…
بلوچستان میں چلغوزے کے جنگل میں آگ: 26 ہزار ایکڑ پر محیط قیمتی جنگل تباہی کے دہانے پر
جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے کارکنوں نے بلوچستان کے خیبرپختونخوا سے متصل ضلع شیرانی میں خطے کی چلغوزے کے ایک بڑے جنگل میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے رضاکاروں اور کارکنوں نے اس…
فون تیزی سے چارج کرنے کی 9 آسان ٹپس
سمارٹ فون خریدتے وقت خریدار جن باتوں کا سب سے زیادہ دھیان رکھتے ہیں، ان میں ایک چیز بیٹری کی چارجنگ ہے اور تمام اسمارٹ فون ساز کمپنیاں اپنے فون کی بہتر کارکردگی کے لیے پوری کوشش کرتی ہیں کہ ان کے فون کی بیٹری ایک بار مکمل طور چارج ہونے کے بعد زیادہ سے…
اردن کے بادشاہ نے اپنے سوتیلے بھائی کو گھر میں نظر بند کیوں کیا؟
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے اپنے سوتیلے بھائی کو گھر میں نظربند کرکے ان سے رابطوں اور نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے عرب میڈیا کے مطابق اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے قوم کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ کسی کو بھی قوم کے مفادات پر ذاتی مفادات…
پاکستان میں بے اولادی کا بڑا سبب مرد ہیں، ماہرین
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریباً چالیس لاکھ جوڑے بے اولاد ہیں اور بے اولادی کا زیادہ تر سبب مردوں کی بیماریاں اور ان کا طرز زندگی ہے ماہرین کے مطابق کہ پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد اتنی زیادہ ہو چکی ہے کہ ملک کے تمام ڈاکٹر مل کر بھی…
موبائل فونز امپورٹ پر پابندی کے کاروبار پر اثرات، اجازت اور پابندی کس کس چیز پر ہے؟
حکومت نے ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے اور امپورٹ بل کو نیچے کے لانے کے لیے کئی لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی ہے۔ امپورٹڈ موبائل فونز اور اسیسریز بھی اس پابندی کی زد میں آئی ہیں تاہم اس پابندی سے متاثر ہونے والے اس کاروبار سے وابستہ افراد نے اس…