’بھائی کو نجی جہاز میں دبئی سے کراچی لا کر اسلحے کا کیس بنایا گیا‘ عبدالحفیظ زہری کی بہن
کراچی میں مقیم بلوچستان کے ضلع خضدار کے نواحی گاؤں زہری سے تعلق رکھنے والی فاطمہ زہری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چھوٹے بھائی عبدالحفیظ زہری کو بغیر پاسپورٹ کے نجی جہاز میں دبئی سے کراچی لاکر لاپتہ کردیا گیا اور پھر اسحلہ رکھنے کے کیس میں گرفتاری ظاہر کر کے…
مریض کے گردے کی 200 سے بھی زائد پتھریاں نکال لی گئیں
بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں ڈاکٹروں نے ایک چھپن سالہ شخص کے گردے سے ایک گھنٹے طویل سرجری کے بعد دو سو چھ پتھریاں نکالی ہیں رپورٹس کے مطابق ریاست کے مشترکہ دارلحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے شخص کو گزشتہ چھ ماہ سے کمر کی بائیں جانب شدید درد تھا…
’دھمکیاں مل رہی ہیں کہ بلوچستان میں پیشی پر گیا تو اغوا کر لیا جائے گا‘ صحافی ارشد شریف
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کے سربراہ اور ڈپٹی کمشنر کو حکم دیا ہے کہ صحافیوں کے خلاف ملک کے مختلف صوبوں میں درج ہونے والے مقدمات میں ان صحافیوں کو عدالت کی اجازت کے بغیر مقامی پولیس کے حوالے نہ کیا جائے عدالت نے یہ حکم صحافی ارشد…
تہران: ایرانی قدس فورس کے کرنل اپنے گھر کے سامنے قتل
ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کرنل حسن صیاد خدائی کو تہران میں ان کے گھر کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق اتوار کو موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے کرنل صیاد خدائی کو اُن کے گھر کے…
بھارت کے مسلمان رہنما نے دلت پنڈت کے منہ سے نکلا نوالہ کیوں کھایا؟
بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک مسلمان رکن اسمبلی نے ہندو دلت برادری سے یکجہتی کا اظہار کرنے اور انہیں برابری کے حقوق دینے کا مطالبہ کرنے کے لیے نہ صرف عید ملن پارٹی میں بلایا بلکہ ان کی برادری کے ہندو پنڈت کے منہ سے نکلا ہوا کھانا بھی کھایا اتوار کو سوشل…
بلوچستان: شیرانی جنگل میں آگ بجھانے کی کوششیں بدستور جاری
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں واقع کوہ سلیمان کے قدیم جنگلات(طورغر) میں پچھلے پندرہ روز سے آگ لگی ہوئی ہے، جس نے قدیم چلغوزے اور زیتون کے جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے مقامی زمینداروں کے مطابق اب تک اس آگ کے باعث ’ڈھائی لاکھ چلغوزے کے درخت جل کر راکھ…
مانچسٹر سٹی نے آسٹن ولا کو 2-3 سے ہرا کر پریمیئر لیگ جیت لی
مانچسٹر سٹی نے فائل میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹن ولا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر پانچ سیزن میں چوتھی بار پریمیئر لیگ جیت لی ہے یہ فتح شاندار کم بیک کا بہترین نمونہ تھی. پیپ گارڈیولا کی ٹیم اتحاد اسٹیڈیم میں دوسرے ہاف کے درمیان…
بھولا (افسانہ)
میں نے مایا کو پتھر کے ایک کوزے میں مکھن رکھتے دیکھا۔ چھاچھ کی کھٹاس کو دور کرنے کے لئے مایا نے کوزے میں پڑے ہوئے مکھن کو صاف پانی سے کئی بار دھویا۔ اس طرح مکھن کے جمع کرنے کی کوئی خاص وجہ تھی۔ ایسی بات عموماً مایا کے کسی عزیز کی آمد کا…