فیس بک کی جانب سے صارفین کو 397 ڈالرز کیوں دیے جائیں گے؟
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کے نیٹورک نے گزشتہ برس 2015 میں درج ہونے والے کلاس ایکشن پرائیویسی کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے 65 کروڑ ڈالرز کی خطیر رقم کی ادائیگی کے لیے رضامندی ظاہر کی تھی۔ امریکی ریاست اِلینوائے کے رہائیشیوں کو اس ہفتے زر…
منی لانڈرنگ کیس؛ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کا اسپیشل سینٹرل عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں اسپیشل سینٹرل عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہور کی اسپیشل سنٹرل عدالت میں شوگر ملز کاروبار کے…
منکی پاکس (Monkey Pox)کے نئے کیسز یورپ اور امریکا میں صحت حکام الرٹ
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق مونکی پاکس ایک وبائی بیماری ہے جو پہلی بار 1970 کی دہائی میں عوامی جمہوریہ کانگو میں سامنے آئی تھی۔ مونکی پاکس وائرس کی دو قسمیں ہیں، ایک قسم مغربی افریقی کلیڈ ہے اور دوسری قسم کانگو بیسن (وسطی افریقی) کلیڈ ہے، مغربی…
موسمیاتی تبدیلی: سطح سمندر میں اضافہ، سمندر کی گرمی اور سمندری تیزابیت نے 2021 میں نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں
موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنے والے ادارے اسٹیٹ آف دی گلوبل کلائمیٹ کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے چار اہم عناصر گرین ہاؤس گیسوں کے ارتکاز، سطح سمندر میں اضافہ، سمندر کی گرمی اور سمندری تیزابیت نے 2021 میں نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں عالمی ادارے کی جاری…
چندر مکھی (افسانہ)
اب تو خیر وہ کیا ہی جیتی ہو گی اور جو بد قسمتی سے جیتی بھی ہوئی تو کوئی ہزار بار مر کر بھی نہ مانے گا کہ یہ پھونس بڑھیا کبھی اپسرا دکھتی تھی نہیں!! اب تو کمپیوٹر میں یہ سہولت موجود ہے کہ کسی بھی تصویر کو سمے کی دھارا موڑ کر وقت…
موبائل فون سے پہلے کی کچھ باتیں، کچھ یادیں!
ہم عمروں تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو اور نوجوانوں تم یقین کرو یا نہ کرو لیکن کوئی تیس سال پہلے تک ہمارے ملک میں موبائل فون نہیں تھا۔ یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب انٹرنیٹ بھی نہیں تھا۔ چنانچہ خبروں اور معلومات کے حصول کے لیے اخبارات اور کتابوں کا مطالعہ کرنا…
جام ساقی، کمیونسٹ سازش کیس (حصہ اول)
متحدہ ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی نے پاکستان کے قیام کی حمایت کی تھی مگر برطانوی ہند کی تربیت یافتہ بیوروکریسی اور خفیہ ایجنسیوں نے کمیونسٹ پارٹی اور اس سے ملحقہ تنظیموں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی تھیں۔ کمیونسٹ پارٹی کے پہلے سیکریٹری جنرل سید سجاد ظہیر ،…
کیریئر کونسلنگ کیوں ضروری ہے؟
ہم میں سے ہر ایک اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مقام پر اس شش و پنج میں مبتلا ہوتا ہے کہ آگے کیا کرنا چاہیے اور زمانہ طالب علمی میں تو یہ سوال سب سے زیادہ آڑے آتا ہے بہت سے ممالک میں طلبہ کی اس مشکل کو دور کرنے کے لیے کیریئر کونسلنگ…