ماہی گیروں کو لکھ پتی بنانے والی نایاب مچھلی کروکر، جو اپنی آواز کی وجہ سے پکڑی جاتی ہے
بلوچستان کے ساحلی ضلع گنز سے اٹھارہ کروکر مچھلیاں پکڑنے والے ماہی گیر خوش قسمت بھی تھے اور بد قسمت بھی ان کی خوش قسمتی کی وجہ یہ تھی کہ اس نایاب مچھلی کا شکار انتہائی مشکل تصور کیا جاتا ہے اور ان کو ایک یا دو نہیں بلکہ اکٹھی اٹھارہ کروکر مچھلیاں مل گئیں…
آلودگی 2019 میں نوے لاکھ زندگیاں نگل گئی!
ایسے میں، جب دنیا کووڈ کو رو رہی ہے، اس کا دھیان اس طرف گیا ہی نہیں کہ آلودگی سے 2019ع میں دنیا بھر میں نوے لاکھ زندگیاں موت کے منہ میں چلی گئیں! لانسیٹ کمیشن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لوگ جنگ، دہشت گردی، ملیریا، ایچ آئی وی، ٹی بی، منشیات اور…
فرائیڈین سلپ: ’عراق‘ پر حملہ ناقابل جواز تھا: سابق امریکی صدر کی زبان پھسل کر سچ بول گئی
اس وقت سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ گفتگو کا موضوع بنی ہوئی ہے، جس میں سابق امریکی صدر جارج بش عراق پر حملے کو ’ناقابل جواز‘ اور ’ظالمانہ‘ قرار دیتے ہیں لیکن فوراً ہی کہتے ہیں کہ ’میرا مطلب یوکرین تھا‘ یہ کلپ امریکی خبر رساں ادارے ’ڈیلس نیوز‘ کے رپورٹر…
کیا اتر پردیش حکومت لکھنؤ کا نام تبدیل کرنے جا رہی ہے؟
بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلٰی یوگی ادتیہ ناتھ کے وزیراعظم نریندر مودی کو خوش آمدید کہنے کے حوالے سے ایک ٹویٹ سے لکھنؤ شہر کا نام بدل کر لکشمن رکھنے کے ممکنہ منصوبے کے حوالے سے بحث دوبارہ چھڑ گئی ہے بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق لکھنؤ کے نام…
بلوچستان اور چولستان میں شدید گرمی اور پانی کی قلت
بلوچستان کے کئی علاقوں کے باسی خشک سالی سے نبرد آزما ہیں اور انہیں اس کے تباہ کن دیرپا اثرات کا سامنا ہے قلات کے ایک دور افتادہ علاقے گزگ کے قریب جہاں تک رسائی بھی جان جوکھم کا کام ہے وہاں پر دو اطراف سے گھرے پہاڑوں کے بیچ کچھ لوگ زمینداری کرتے ہیں،…
’اپنے شوہر کو کیسے قتل کریں‘ خاتون ناول نگار کو مقدمے کا سامنا
امریکہ میں ’اپنے شوہر کو کیسے قتل کیا جائے‘ کے عنوان سے مضمون لکھنے والی مصنفہ اپنے شوہر کے قتل کے الزام میں مقدمے کا سامنا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ ایک ایسا کیس ہے، جس میں جاسوسی ناولوں کی تمام خصوصیات موجود ہیں، یعنی انشورنس کی…
بلوچستان: جنگلات میں لگی آگ پھیلنے لگے، تین افراد جھلس کر جاں بحق
بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں ایک اور مقام پر آگ بھڑک اٹھی، ایک ہفتے کے دوران جنگلات میں آگ لگنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے، سات افراد آگ میں پھنس گئے ہیں، جبکہ افراد کے جاں بحق اور تین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ڈویژنل فاریسٹ افسر عتیق کاکڑ کے مطابق…
’پراسرار ڈاک‘: نیویارک کی خاتون کو 1960ع میں لکھے خط موصول
حیرت انگیز طور پر حال ہی میں نیو یارک کی ایک رہائشی خاتون کو ایسی ڈاک موصول ہوئی ہے، جو 1960ع کی دہائی میں لکھی گئی تھی حتیٰ کہ ڈاک خانے نے بھی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اسے کچھ معلوم نہیں کہ کیا ہو رہا ہے؟ تفصیلات کے مطابق کیرل…