خوبصورتی بڑھانے کی خواہش میں بھارتی اداکارہ پلاسٹک سرجری کے دوران جان گنوا بیٹھی
بھارت کی جنوب مغربی فلم انڈسٹری ’سینڈل ووڈ‘ کی کامیاب اداکارہ اکیس سالہ چیتنا راج جسامت خوبصورت بنانے کی خواہش میں پلاسٹک سرجری کے دوران ہونے والی پیچیدگیوں کا شکار ہو کر اپنی جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھیں چیتنا راج کنڑ فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ تھیں اور…
موزمبيق تین دہائیوں بعد پولیو کیس رپورٹ ہونے پر پاکستان کو ذمہ دار کیوں قرار دے رہا ہے؟
براعظم افریقہ کے ملک موزمبیق میں پولیو کیس رپورٹ ہونے پر وہاں کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ رپورٹ ہونے والی مذکورہ قسم 2019ع میں پاکستان میں پائی جاتی تھی خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق موزمبیق کے شمال مشرقی صوبے ٹیٹے میں ایک بچے میں…
ٹریفک وارڈن نے ’ہراساں کیا‘ یا ’بچی کو مسکرا کر دیکھا؟‘
ٹوئٹر پر لاہور سے تعلق رکھنے والی مریم ایس خان نامی ایک خاتون نے گذشتہ دنوں ایک وارڈن کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ان پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا مریم نے اپنی پوسٹ میں سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھی ٹیگ کیا ہے اور ٹویٹ میں شیئر کی گئی…
ڈالر اوپن مارکیٹ کے بعد انٹربینک میں بھی 200 روپے کا ہوگیا
ایف اے پی کے مطابق صبح 11 بجے کے قریب امریکی کرنسی 200 روپے تک پہنچ گئی تھی جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ ملک میں زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹس میں ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ مستقل جاری ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور…
بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ، حکومت نے کمیشن بنانے کا حکم چیلنج کردیا
وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کی جانب سے مبینہ طور پر بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے کے معاملے پر دیے گئے…
جامعہ کراچی میں عالمی کانفرنس منسوخ، سیکیورٹی صورتحال بڑا خطرہ قرار
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے کیمپس میں غیر ملکی وفود کی آمد کو انتہائی بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے اور موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو بنیاد بناتے ہوئے پہلے سے شیڈول بین الاقوامی پروگرام منسوخ کرنا شروع کردیے ہیں۔ جامعہ کراچی کے موجودہ رجسٹرار پروفیسر مقصود انصاری…
یہ 7 ایپلی کیشنز آپ کا فیس بک پاسورڈ چرا سکتی ہیں
ٹیکساس: اینڈرائیڈ کی دنیا میں روزانہ کی بنیادوں پر نِت نئی ایپلی کیشنز متعارف کرائی جاتی ہیں۔ جن میں سے اکثر ایپلی کیشنز اتنی دلچسپ ہوتی ہیں کہ دیکھتے دیکھتے صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔ اکثر ایپلی کیشنز فعال ہونے کے لیے صارفین سے ان کے گوگل، فیس…
بُک ریویو: جب نگرپارکر سے ٹھٹہ جاتے ایک انگریز تاجر کو لٹیروں نے پوشاک سے بھی محروم کردیا
1990ء کی دہائی کے اوائل تک پاکستانی حدود میں موجود صحرائے تھر پختہ تارکولی سڑکوں سے تقریباً محروم تھا۔ پختہ سڑک صحرا کی مغربی سرحد پر واقع نوکوٹ تک آکر ختم ہوجاتی تھی۔ وہاں سے آگے کا صحرائی سفر اونٹ یا دوسری جنگِ عظیم کے ونٹیج ریو ٹرکوں، جسے مقامی لوگ…