عدالت کا ہندو نشانیوں کے بعد مسلمانوں کو مسجد میں محدود اجتماع کا حکم
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ گیان واپی مسجد اور اس کے احاطے کے سروے کا حکم اور اس کی بنیاد پر وضو خانہ کو بند کرنے کی ہدایت سراسر نا انصافی…
لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول جلد کھولیں گے، طالبان
افغانستان میں طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو دیئے ایک انٹرویو میں افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے بتایا کہ لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر کا جلد…
سندھ میں میٹرک امتحانات کا آغاز، پرچے سوشل میڈیا گروپس میں وائرل
کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات آغاز کے ساتھ ہی مذاق بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے میٹرک امتحانات کے لئے اقدامات کا پول کھل گیا، آج میٹرک کا پہلا پرچہ ہی قبل ازوقت آؤٹ ہوا اور سوشل میڈیا کی زینت…
مالیاتی استحکام کی فوری ضرورت، معاشی ترقی کیلیے تجارتی خسارہ کم کرنا ہوگا، عالمی بینک
پاکستان میں تعینات عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا ہے کہ طویل مدتی معاشی استحکام اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ریونیو کو متحرک کرنے اور برآمدی مسابقت کو بہتر بنانے کے لیے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت ہے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…
پاکستان دنیا کے ان 3 ممالک میں شامل ہے جہاں پانی کا شدید بحران ہے: شیری رحمان
وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے گزشتہ روز ایک اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس تشکیل دینے کی ہدایت جاری کی تھی، جس کے بعد وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تنبیہ کی کہ 2025 تک پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوگا…
سلسلہ تکّلم کا (افسانہ)
کِسی کی آواز پر اُس نے چونک کر دیکھا۔ اُسے بھلا کون آواز دے سکتا ہے.. وہ بھی اِس محلے میں، جہاں اُسے کوئی جانتا بھی نہیں تھا۔ اُسے دور دور تک کوئی شناسا چہرہ نظر نہیں آیا۔ ایک جگہ کچھ بچے بیٹھے ہنس رہے تھے اور اس سے کچھ آگے ہوٹل پر لوگ بیٹھے…
زباں فہمی: راولپنڈی کا ہیرو ’راول‘ کون تھا؟
دکھ کسی ایک کا نہیں ہوتا، یہ میرے گاؤں کی روایت ہے. کبھی گاؤں کی سادہ و بے ریا زندگی میں دُکھ سُکھ سانجھے ہوتے تھے، مگر اب یہ روایت ایک بُھولی بسری یاد میں ڈھل گئی ہے۔ پردیس میں کُھلنے والے روزگار کے دروازوں سے در آنے والی ’خوشحالی‘ نے محبت، مُرَوَّت اور…
بے دریغ شکار اور آب گاہوں کی تباہی سے مہاجر پرندوں کی تعداد میں کمی
فضائی اور آبی آلودگی، آب گاہوں (ویٹ لینڈز) کےخشک ہونے اور غیرقانونی شکار کی وجہ سے ہر سال پاکستان کا رخ کرنے والے مہاجر پرندوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے ماہرین کے مطابق نقل مکانی کرنے والے پرندے اپنا روٹ اور قیام گاہیں تبدیل کر رہے ہیں. یہ مہاجر پرندے…