کیلاشیوں سے انٹرویو مذہبی رہنماؤں کی اجازت سے مشروط کیوں کیا گیا؟
خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع چترال میں کوہ ہندوکش کے بلندو با لاپہاڑوں اور ہرے بھرے درختوں کے بیچ میں محصور کیلاش قبیلے نے کئی صدیوں سے اپنی منفرد ثقافت، زبان اور مذہب کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ کیلاش دنیا کی قدیم ترین تہذیب ہے, جو بیک وقت ایک مذہب بھی ہے اور…
باجوڑ: زیتون کا معیار اٹلی اور اسپین سے بھی بہتر
پاکستان کے ضم شدہ اضلاع میں اگرچہ ایک جانب اب بھی بہت سارے مسائل حل طلب ہیں، لیکن باوجود اس کے ایک خوش آئند امر یہ ہے کہ سابقہ حکومت نے پورے پاکستان اور خصوصاً ضم شدہ اضلاع کے لئے پانچ ارب روپے کی لاگت سے ایک ایسا منصوبہ تشکیل دیا ہے، جو مستقبل میں…
پچھتر سال بعد راولپنڈی اپنے گھر لوٹنے کی امید لیے بھارتی خاتون کیا کہتی ہیں
مئی 1947ع میں رینا ورما کے خاندان نے تقسیم ہند سے قبل ہونے والے فسادات کی وجہ سے مجبور ہو کر پاکستان کا شہر راولپنڈی چھوڑ کر بھارت ہجرت کی تھی، اس وقت رینا کی عمر پندرہ سال تھی رینا ورما اب نوے برس کی ہو چکی ہیں، لیکن راولپنڈی چھوڑنے کے پچھتر سال بعد…
سندھ میں قلت آب شدید ہو گئی، دارالحکومت کراچی کس طرح متاثر ہوگا؟
’لوگ سمجھتے ہیں زمیندار ہیں، اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے مگر انہیں کیا معلوم کہ اتنی اراضی ہونے کے باوجود بھی مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، زمین کو سیراب کرنا تو دور کی بات ہم تو اپنی پیاس بھی نہیں بجھا سکتے‘ راجا نوہڑیو کی آواز بھرا گئی، جذبات پر قابو پانے…
کراچی یونیورسٹی دھماکہ: کیا کنفیوشس انسٹیٹیوٹ بند ہو رہا ہے؟
پاکستان کے مقامی میڈیا میں یہ رپورٹس شائع ہو رہی ہیں کہ سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان میں چینی استاد واپس اپنے وطن روانہ ہوگئے ہیں، جب کہ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے بند ہونے کے متعلق افواہیں بھی گرم ہیں تاہم این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی…
نوبل پرائز جیتنے کا خواہاں نوجوان پاکستانی سائنسدان
لاہور سے تعلق رکھنے والے سترہ سالہ محمد شہیر نیازی اور ان کی جڑواں بہن خدیجہ نیازی، جو کہ لاہور کالج آف آرٹس اینڈ سائنس میں اے لیول کے طالبعلم ہیں اور سائنسدان کے طور پہ جانے جاتے ہیں انہوں نے وہ کام کیا جو نیوٹن اور آئن اسٹائن بھی نہ کر سکے، کیونکہ آئزک…
ڈالر ڈبل سینچری کی طرف رواں دواں، 196 روپے کی سطح عبور کر گیا
نئی حکومت آنے کے بعد امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں مسلسل چھ دن سے اونچی اڑان جاری ہے، جس نے منگل کو انٹربینک میں تاریخی بلند سطح 196 روپے کی سطح بھی عبور کر کے تمام رکارڈ توڑ دیے ہیں فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق ڈالر گزشتہ روز…
ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا: بائیس اموات کے بعد بالآخر انتظامیہ جاگ گئی
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا سے مقامی طور پر بائیس افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جارہا ہے جبکہ صوبائی حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ کے مطابق اب تک چھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ 2400 کے قریب مریض ہسپتال لائے گئے تھے، جنہیں طبی امداد…