ایپل اور گوگل لاکھوں ایپلیکیشنز کیوں ہٹانے جارہے ہیں؟
اگر آپ ٹیکنالوجی کی دنیا سے آنے والی خبروں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ کو یاد ہوگا کہ رواں سال کی شروعات میں ایپل اور گوگل کی جانب سے ایسے ایپلیکیشن ڈیویلپرز کو تنبیہ جاری کی گئی تھی، جنہوں نے اپنی ایپلیکیشنز کو طویل مدت سے اپ ڈیٹ نہیں کیا تھا متعدد حالیہ…
حکومت کا غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی تشویش ناک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکا نے معاشی مشکلات سے نمٹنے کےلیے سخت فیصلے کرنے پر اتفاق کیا جس کے نتیجے میں روپے کی بے قدری میں کمی آئے گی وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں…
ڈالر کی ڈبل سنچری, اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا
کراچی : امریکی ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کرلی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہوکر 200.50 روپے پر پہنچ گی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور ڈالر ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرٹریڈ رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر…
کیا آپ نے حادثے سے پہلے وہ سب کچھ خواب میں دیکھا تھا؟
قتل ہونے سے پہلے ابراہم لنکن نے خواب دیکھا کہ وائٹ ہاؤس کے ایک کمرے میں چادر سے ڈھکی کوئی لاش پڑی ہے اور لوگوں کے رونے کی دبی دبی آوازیں آ رہی ہیں اپنے ہسٹری چینل والے ہسٹری ڈاٹ کام کے مطابق وہ دن 4 اپریل 1865ع تھا ابراہم لنکن خواب میں ہی لاش…
شیریں ابو عاقلہ کا جنازہ
فلسطین میں الجزیرہ چینل کی سب سے سینیر نامہ نگار شیریں ابوعاقلہ سات دن پہلے (گیارہ مئی) فرائضِ منصبی نبھاتے ہوئے اس وقت ایک اسرائیلی فوجی نشانچی کی گولی کا نشانہ بن گئیں، جب وہ غربِ اردن میں تلاشی اور تشدد کی ایک اسرائیلی کارروائی کی دیگر صحافیوں کے…
منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوسکتا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمان کرے، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر منگل کو فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی پالیسی سے ہٹ کر کوئی بھی رکن ووٹ دیتا ہے تو وہ شمار نہیں ہوگا سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے پارلیمنٹ کو قانون سازی کرنی…
شو روم سے ملنے والی زیرو میٹر گاڑی میں بھی نقص نکل آئے تو کیا کرنا چاہیے؟
کراچی سے تعلق رکھنے والے اسد عظیم بیگ کا سوشل میڈیا پر کی گئی اپنی ایک وائرل پوسٹ میں کہنا ہے کہ ”ہم نے سوزوکی کی دو آلٹو کاریں کراچی کے ایک آٹو ڈیلر سے بک کی تھیں اور عید سے پہلے جب ہم گاڑیوں کی ڈیلیوری لینے پہنچے تو ایک گاڑی تو ٹھیک تھی…
پاکستان کے کن کن وزرائے اعظم کو اپنے قتل کیے جانے کا خدشہ رہا؟
پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے خلاف قتل کی سازش کا ذکر کیا ہے، جس سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے واضح رہے کہ عمران خان اپنے قتل کے خدشے کا اظہار کرنے سے قبل اپنی حکومت کے خاتمے کو بھی ایک بیرونی و اندرونی سازش کو…