ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ٹریبونل میں چیلنج
ایکسپریس وے کے مجوزہ روٹ کے ایک زمیندار عبدالقیوم اور این جی او پاکستان ماحولیاتی تحفظ موومنٹ کے نمائندے احمد شبر نے انڈیجینس لیگ کمیٹی سندھ ہائیکورٹ کے وکیل کاظم حسین مہیسر کی وساطت سے ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کیخلاف سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ٹریبونل…
ملک میں گرمی کی لہر جاری، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
کراچی : ملک میں گرمی کی لہر کی وجہ سے سندھ اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 06 سے08 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے ز یادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، میدانی علاقے شدید گرمی کے زیراثررہیں گے اور…
کراچی میں بہت برے دن دیکھے ہیں اب وہ وقت ہم واپس نہیں آنے دیں گے: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی ایکسپو سینٹر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہر قائد میں 2013 کے بعد امن و امان بحال ہوا، آج کراچی میں کرائم انڈیکس بہت بہتر ہے، مجھے کسی صورت ایک بھی قتل قبول نہیں ہے۔ کراچی سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا…
آثار قدیمہ پر چاکنگ کرنے والا شخص گرفتار
اومان: اردن میں آثار قدیمہ کو نقصان پہنچانے اور چاکنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا، آثار قدیمہ کو خراب کرنے پر ملک بھر میں شدید غم و غصہ پایا جارہا تھا۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کی پبلک سیکیورٹی سروس نے ایک ایسے شخص کی گرفتاری کا اعلان کیا…
سندھ کے مختلف اضلاع سے خواتین کو ہراساں کرنے اور چائلڈ پورنوگرافی کے الزام میں 6 ملزمان گرفتار
کراچی : ایف آئی اے سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ دو مشتبہ افراد ماجد محبوب اور محسن علی کو کراچی سے گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سندھ کے سائبر کرائم ونگ نے کراچی، حیدرآباد، سکھر اور…
روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری,ڈالر 193 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، جمعہ کی صبح کی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جمعہ کی صبح انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی…
کراچی کے علاقے صدر میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، متعدد زخمی
کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ صدر دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے…
ہاسٹل میں پڑنا (مزاح)
ہم نے کالج میں تعلیم تو ضرور پائی اور رفتہ رفتہ بی اے بھی پاس کر لیا، لیکن اس نصف صدی کے دوران میں، جو کالج میں گزارنی پڑی، ہاسٹل میں داخل ہونے کی اجازت ہمیں صرف ایک ہی دفعہ ملی۔ خدا کا یہ فضل ہم پر کب اور کس طرح ہوا؟ یہ سوال ایک…