منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے کا شہباز شریف کے خلاف مقدمے کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور کی خصوصی عدالت کی جانب سے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف فرد جرم عائد ہونے سے محض تین روز قبل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے خلاف ٹرائل نہ…
چِپ نصب کر کے کراچی میں عادی مجرموں کی ای ٹیگنگ کا فیصلہ
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خطرناک حد تک اضافے کے پیش نظر سندھ کابینہ نے اکثریتی ووٹ کے ساتھ عادی مجرموں کی ای-ٹیگنگ کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں عادی مجرموں کی نقل و حرکت کی موثر نگرانی کے…
سندھ میں پانی کی سنگین قلت کے باوجود پنجاب میں دو متنازع نہریں کھول دی گئیں
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمٰن نے ایک طرف دریائے سندھ میں 60 فیصد پانی کی قلت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے صوبائی آبادی، زراعت اور مویشیوں کو خطرے میں ڈالنے کے متعلق بات کی ہے تو دوسری طرف سندھ کے بیراجوں کو پانی…
جنوبی افریقہ کرکٹ نے مارک باؤچر پر نسلی تعصب کے الزامات واپس لے لیے
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق 45 سالہ سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر کو کرکٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے نسلی تعصب کے الزامات کا سامنا تھا جس کا نتیجہ ان کی برطرفی کی صورت میں نکل سکتا تھا جنوبی افریقہ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ ہیڈ کوچ مارک…
شدید گرمی،آسمان سے پرندے گرنے لگے
نئی دہلی : برطانوی خبرایجنسی کے مطابق بھارت کے مختلف علاقے گرمی کی شدید لہرکی لپیٹ میں ہیں۔بھارتی ریاست گجرات میں روزانہ پانی کی کمی کے باعث آسمان سے گرنے والے درجنوں پرندے اٹھائے جارہے ہیں۔امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی سے متاثرہونے والوں…
منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم اوروزیراعلی پنجاب پر14 مئی کو فرد جرم عائد ہوگی،عدالت
ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسپیشل جج سنیٹرل کورٹ اعجاز حسن اعوان نے ایف آئی اے پراسکیوٹر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے ایف آئی اے پراسکیوشن ٹیم کی درخواست کو ریکارڈ…
تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی، وزیر خارجہ
اسلام آباد : وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات قبل انہیں دھمکی موصول ہوئی تھی کہ فوری انتخاب کروائے جائیں، ایسا نہ کیاگیا تو ملک میں مارشل لا نافذ کردیا جائےگا قومی اسمبلی میں اظہار خیال…
سندھ میں ہیٹ ویو کا آغاز , اگلے 6 روز تک جاری رہیگا: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کے حوالے سے ایک الرٹ جاری کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ وسطی اور بالائی سندھ میں شدید گرمی کی لہر آج سے کراچی کے علاوہ زیریں سندھ کو لپیٹ میں لے گی، موسم کے سخت دورانیے کا آغاز آج (جمعرات) سے ہوگا۔ کراچی میں…