واجہ گلزار گچکی کی کتاب ”اشرپء درا“ کا مختصر جائزہ
7 مئی 2022ع کو قادربخش کلمتی کے Wild Venture Water Park میں مکران کے دوستوں کے ساتھ ایک بیٹھک کے بعد بلوچی میوزک پروموٹرز سوسائٹی کے سرگرم رہنما اور بلوچی زبان کے تحقیق کے حوالے سے خاص طور پر بلوچی میوزک، شاعری اور گائیکی کے حوالے سے ایک پہچان واجہ گلزار…
جنگوں اور ہتھیاروں کا سفر تاریخ کے آئینے میں
تاریخ میں قبائل اپنے جھگڑے جنگوں میں طے کرتی رہے ہیں۔ گفت و شنید اور ڈپلومیسی کے استعمال سے ”کچھ لو اور کچھ دو“ کی بنیاد پر فیصلے ہوا کرتے تھے، لیکن جنگ میں شکست کے بعد وہ فاتح کی تمام شرائط کو منظور کر لیتا تھا اس لیے فاتح قوم مال غنیمت بھی حاصل…
’بائیو فلاک‘ : جدید طریقے سے کم جگہ پر لاکھوں کلوگرام مچھلی پال کر لاکھوں کمانے والے نوجوان
سرکاری اور نجی اداروں میں نوکری کے مواقع بڑھتی آبادی اور تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل نوجوانوں کی تعداد سے میل نہیں کھاتی، یہی وجہ ہے کہ اب نوجوانوں کی اکثریت میں اپنا کاروبار کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے. جدید دور جہاں اپنے ساتھ کاروبار کے کئی نئے مواقع…
پاکستان کی سیاست کے مقبول بھٹو قبیلے کی تاریخ کیا ہے؟
حال ہی میں پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کی تبدیلی نے جہاں پنجاب کی مسلم لیگ نواز کو ایک مرتبہ پھر اقتدار میں لا بٹھایا ہے وہیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس نئی حکومت کا حصہ بنے ہیں بلاول سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے…
ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی: ’انسان، جانور ایک ہی جوہڑ سے گندا پانی پیتے ہیں‘
”ہمارے علاقے کی گیس پورے ملک کو جاتی ہے مگر ہم پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ جانور پیاس سے مر رہے ہیں، ہمارے بچے ایسا گندا اور بدبودار پانی پینے پر مجبور ہیں، جس کے جوہڑ کے قریب کسی دوسرے علاقے کا شخص شاید چند سیکنڈ کے لیے بھی کھڑا نہ ہو…
سری لنکا کا راجاپکشے خاندان کون ہے اور کیسے دہائیوں سے اقتدار میں ہے؟
”کیا آپ کے ملک میں راجاپکشے ہی واحد ذات ہے؟“ یہ سری لنکا میں ایک مشہور لطیفہ ہے کہ ایک (فرضی) چینی اہلکار ملک کے دورے پر آئے تو تمام اہم شخصیات کی ذات راجاپکشے سن کر حیران رہ گئے مگر یہ قابلِ فہم ہے کہ یہ لطیفہ کیسے وجود میں آیا۔ ایسا اس لیے…
زمين خطرے میں: موسمیاتی تبدیلی سے مذہبی رہنما بھی متفکر
کرہ ارض کا درجہء حرارت بہت تيزی کے ساتھ اس حد تک بڑھ رہا ہے، جہاں تک اسے پہنچنے سے روکنے کے ليے عالمی سطح پر کوششيں جاری ہيں دنيا بھر کے موسمياتی ماہرين نے خدشہ ظاہر کيا ہے کہ زمين کا درجہء حرارت صنعتی انقلاب سے پہلے کے وقت کے مقابلے ميں ڈيڑھ سينٹی…
نواز شريف کے بلاوے پر وزیراعظم کابینہ سمیت لندن میں
پاکستان میں جہاں ایک طرف موسم گرم ہے، وہیں سیاسی موسم کا پارہ بھی انتہا کو چھو رہا ہے موجود حکومت کو پنجاب میں جاری آئینی بحران سے لے کر بڑھتی مہنگائی، آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات اور سابق وزیِر اعظم عمران خان کی جانب سے فوری الیکشن جیسے مطالبات کا…