وزیر عدالت
ایک دن شام کے وقت جب کہ آسمان پر بادل لہرا رہے تھے۔ ایک اجنبی ششوپال، برہمن کے دروازے پر آیا اور لجاجت آمیز لہجے میں بولا، ’’کیا مجھے رات کاٹنے کے لیے پناہ مل سکے گی؟‘‘ ششو پال اپنے گاؤں میں سب سے غریب تھے۔ تاہم اجنبی کو دروازے پر دیکھ کر ان کا…
تین ہزار سال پہلے تک انسانوں کا دماغ بڑا کیوں تھا؟
آپ کے آباؤ اجداد کے دماغ کا حجم آپ کے دماغ کے حجم سے بڑے تھے۔ کئی ہزار سال پہلے انسان نے اس وقت ایک تاریخی سنگِ میل عبور کیا تھا جب تاریخ کی پہلی تہذیب سامنے آئی تھی۔ دنیا کے پہلے شہروں میں گھومنے پھرنے اور ملنے جلنے والے لوگ جدید دور کے شہریوں…
اس اسٹیشن سے آگے گھنا جنگل ہے
افغانستان سے متصل خیبر پختون خوا کے اضلاع میں پچھلے چار ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کی مسلح کارروائیاں ان سے پہلے کے چار ماہ کے مقابلے میں پچاس فیصد بڑھ گئی ہیں پاکستان کی جانب سے لگ بھگ دو ہفتے قبل متصل افغان صوبوں میں جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں…
اور جب امیتابھ بچن کی فلم کی شوٹنگ کے لیے افغان ’مجاہدین‘ نے جنگ روک دی…
نوے کی دہائی میں، جب افغانستان میں سویت افواج کی ’مجاہدین‘ سے لڑائی جاری تھی، ایسے میں افغانستان کے اُس وقت کے افغان صدر نجیب اللہ کی بیٹی نے اپنے والد سے درخواست کی کہ وہ ’مجاہدین‘ سے ایک دن کے لیے جنگ بندی کریں وہ چاہتی تھیں کہ جب بھارتی فلموں کا ایک…
سندھ پانی کی شدید کمی کا شکار: ”ہمیں تو عملی طور پر قحط سالی کا سامنا ہے“
صوبہ سندھ کے ضلع بدین سے تعلق رکھنے والے زمیندار لالہ اللہ نواز شیخ کا کہنا ہے ’میں نے سو ایکڑ میں سے کچھ رقبے پر کپاس لگائی تھی۔ پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے وہ کپاس جل چکی ہے۔ اب سارا رقبہ خالی پڑا ہے۔ پانی ہی نہیں ہے کہ ہم اپنے رقبے…
پاکستان میں مرغی کا گوشت اچانک اتنا مہنگا ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی میں مقیم پولٹری فارمر محمد حنیف، جن کے گڈاپ اور ٹھٹہ میں پولٹری فارمز ہیں، کہتے ہیں کہ چکن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انھوں نے کہا پولٹری فارمنگ میں زندہ مرغی کی لاگت 250-300 سے آرہی ہے اور اس کی ریٹیل قیمت ساڑھے تین سو روپے ہے جبکہ مرغی کے گوشت…
ایک ’گمنام‘ ماہی گیر مصور کی کہانی
کراچی کے قریب واقع جزیرے منوڑہ کے ساحل کی تپتی ریت پر، گرم ہواؤں کے جھونکوں کے درمیان سمندری موضوعات پر مصوری کرنے والے محبوب ذاکر کا شمار معاشرے میں ان بے شمار چھپے کرداروں میں ہوتا ہے جن کے بارے میں ہم میں سے اکثر لوگ لاعلم رہتے ہیں کراچی کے ضلع کیماڑی…
ہمارے فون کا ڈیٹا اور سوشل میڈیا ایپس، ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت کیوں ہے؟
سویڈن میں مقیم ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ انجینئر محمد عمیر کا کہنا ہے کہ ‘فیسبک نیوز فیڈ سمیت زیادہ تر سوشل میڈیا ایپس بنیادی algorithmic recommendation systems کا استعمال کرتی ہیں عام طور پر ویب سائٹس اپنے صارفین کی سرگرمیوں اور ان کے ماضی کے رویوں کو…