پیسے جیب میں ہیں تو ایلون مسکیاں نہ کریں
آپ کی جیب میں پیسے ہیں تو سارا سال پیاز سے روٹی کھا لیں، مطمئن نظر آئیں گے گاڑی بنگلہ نہ خریدیں، بڑا ٹی وی نہ ہو، آٹومیٹک واشنگ مشین نہ ہو، آئی فون نہ ہو، چار کپڑے کل کائنات ہوں، آپ کو فرق کوئی نہیں پڑے گا۔ کیوں؟ کیوں کہ آپ کے ایک اشارے…
زباں فہمی: کیا ارسطو آئینے کا موجد تھا؟
انداز اپنا دیکھتے ہیں آئینے میں وہ، اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو اچھے شعر کی خاص بات سادگی و سلاست کے ساتھ فکر کا مکمل ابلاغ ہے، جب کہ اضافی خوبی وہ لفظی مصوری ہے، جو ماحول کو مجسم کر دیتی ہے۔ نظام رامپوری کا شعرِ بالا حُسنِ بیان کی اس…
‘سبز سونا’ اجازت ناموں کے منتظر بھنگ کے پاکستانی کاشتکار
ملک کے قبائلی ضلع لوئر اورکزئی سے تعلق رکھنے والے تیس سالہ جہانگیر جانانہ اور اُن کے علاقے کے دیگر کاشتکار بارش اور حکومت کے طرف سے بھنگ کے قانونی اجازت ملنے کے منتظر ہیں کاشتکاروں کے مطابق انہیں آئندہ دنوں میں بارش ہونے کی امید تو ہے لیکن حکومت کے فیصلے…
ایسے ہنر مند افراد جو انٹرن شپ سے ہزاروں ڈالر کما رہے ہیں
کئی لوگوں کے ذہن میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ انٹرن شپ کا مطلب یہ ہے کہ انہیں کسی کمپنی میں کم سے کم تنخواہ پر چھوٹے موٹے کام کرنا ہوں گے۔ جیسے فائلیں سنبھالنا یا دفتر کی ضرورت کی چیزوں کا بندوبست کرنا لیکن اس عام تاثر کے برعکس بعض ایسے انٹرنز بھی…
تھیلیسیمیا کے خاتمے کے لیے اپنے دوستوں، رشتہ داروں میں آگاہی پھیلاتے رضاکار
جہاد فار زیرو تھیلیسیمیا (جے زیڈ ٹی) نامی ایک تنظیم سے وابستہ زکریا خان تھیلیسیمیا کے جنگ کر رہے ہیں، وہ نہ صرف اپنے خاندان اور دوستوں میں شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کروانے کی آگہی پھیلا رہے ہیں، بلکہ ان میں سے کسی کا نتیجہ مثبت آنے پر شادی رکوانے…
امریکہ: ہیپاٹائٹس کا پراسرار پھیلاؤ، پانچ بچے ہلاک، سو شدید بیمار
امریکا میں طبی ماہرین جگر کی پراسرار بیماری کے پھیلاؤ کی تحقیقات کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے اب تک پانچ بچے ہلاک اور سو سے زائد جگر کی شدید بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کے مطابق گذشتہ سات ماہ میں 25 ریاستوں میں 109…
تاج محل کے بیس کمروں کی حقیقت جاننے کے لیے بھارت میں پٹیشن دائر
مغلیہ دور کی مشہور یادگار تاج محل کے بیس کمروں کی حقیقت جاننے کے لیے بھارت کی ایک عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی ہے کہ ان کو کھولا جائیں بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ کے لکھنو بینچ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایودھیہ ضلع کے میڈیا…
بھارت: ’گرل فرینڈ نے دھوکہ دیا تو عمارت کو آگ لگا دی‘، سات افراد ہلاک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں سوارن باغ کالونی کی عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے بعد حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے یہ قدم ایک لڑکی کی وجہ سے اٹھایا جو اسے محبت میں بے وقوف بنا رہی تھی یاد رہے کہ عمارت میں آگ…