اناج کی عظیم ڈکیتی اور روس یوکرین جنگ سے عالمی بحران کی جانب بڑھتی دنیا
یوکرین پر روس کے حملے سے ایک ایسا منظر نامہ کُھل کے سامنے آیا ہے جسے ’نئے آہنی پردے‘ سے تعبیر کیا جا سکتا ہے، ایک ایسا آہنی پردہ جو روس کو مغرب سے الگ کرتا ہے۔ عالمی منظرنامے کی اس تبدیلی پر ماہرین خوراک کا عالمی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کر رہے…
ہتھیاروں کی دوڑ: دنیا کے فوجی اخراجات بلند ترین سطح پر
ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا کے فوجی اخراجات 2021ع میں پہلی بار 2 کھرب ڈالر سے تجاوز کرتے ہوئے اس سطح پر پہنچ گئے ہیں، جس کی پہلے کوئی نظیر نہیں ملتی اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کے محققین نے پیشگوئی کی ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد…
کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں دھماکا، تین چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک
کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے باہر وین میں دھماکے کے نتیجے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں. ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین شامل ہیں تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے باہر کھڑی وین میں دھماکا ہوا جس…
دو سو ملین یورو کی لاٹری جیت کر ماحولیاتی خیراتی ادارہ بنانے والا ایک گمنام شخص
لاٹری کا ایک بہت بڑا انعام نکلنے کے بعد سخاوت اور فیاضی کی ایک انوکھی مثال سامنے آئی ہے، جہاں ایک شخص نے اپنی ذاتی خواہشات کو پورا کرنے کی بجائے یہ رقم انسانی زندگیوں کی حفاظت اور دنیا کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے مقاصد کے لیے مختص کر دی ہے 200 ملین یورو…
سعودی علاقہ جازان، جہاں آم کی ساٹھ سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں
جازان علاقہ البحا کے بعد سعودی عرب کا دوسرا سب سے چھوٹا علاقہ ہے۔ یہ یمن کے بالکل شمال میں بحیرہ احمر کے جنوبی ساحل کے ساتھ 300 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کا رقبہ 11،671 کلومیٹر ہے اور 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 1،567،547 نفوس پر مشتمل ہے…
’افغانستان کے سرحدی علاقے میں بمباری کے خلاف تحقیقات کروائی جائیں‘ بنوں میں احتجاج جاری
وزیرستان سے تعلق رکھنے والے افراد خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں اور اس احتجاج میں شامل لوگوں کا مطالبہ ہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان سے افغانستان میں کیے گئے حملے کے واقعہ کی تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے…
”اب اپن اکھا ٹوئٹر پر اکیلا راج کرے گا رے“ کیا ایک شخص کے ہاتھ اتنی طاقت دینا خطرناک ہوگا؟
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو تقریباً 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک اور ٹوئٹرکے درمیان 44 ارب ڈالرز کا معاہدہ ہوگیا ہے، جس…
گلوبل وارمنگ میں ہائیڈروجن، کاربن ڈائی آکسائیڈ سے 11 گنا زیادہ خطرناک ہے، تحقیق
برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر ہائیڈروجن گیس اپنی اصل حالت میں ہوا میں شامل ہوجائے تو اس سے ماحول کے گرمانے کا اثر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے مقابلے میں 11 گنا زیادہ ہوگا یہ انکشاف اس لیے بھی انتہائی اہم ہے، کیونکہ توانائی کے متبادل…