کسی نے اغوا نہیں کیا، والد کے خلاف عدالت میں دعویٰ دائر.. دعا. تیسری گمشدہ لڑکی معاملے کا بھی ڈراپ سین
کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرا کو لاہور پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے جبکہ دوسری جانب دعا زہرا کا وڈیو بیان بھی سامنے آیا ہے۔ منگل کو لاہور پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ’لاہور پولیس نے کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرا…
احسن اقبال کے ’تضحیک آمیز‘ بیان پر کیوبا کے سفیر ناراض، سوشل میڈیا پر تنقید
پاکستان میں کیوبا کے سفیر جیویئر کیرو نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے اپنے ملک سے متعلق ایک بیان کو تضحیک آمیز قرار دیا ہے واضح رہے کہ اتوار کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید…
’’ایبسولوٹلی ناٹ“ عمران خان کو ہٹانے کی وجہ بنا، سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے
سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اور براڈ کاسٹر جارج گیلوے نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے اور عمران خان دوبارہ برسراقتدار آئیں گے جارج گیلوے نے کہا کہ امریکہ نے "ایبسولوٹلی ناٹ” کہنے پر عمران خان کی…
پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان، پولیس کی بھاری نفری تعینات
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا گزشتہ روز ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی…
سندھ میں آج سے گرمی کی لہر میں اضافے اور ہیٹ ویو کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج سے ملک کے بیشتر حصوں میں ایک ہفتے تک گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے جبکہ سندھ کے کچھ علاقوں میں دن میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق بالائی فضا میں دباوؑ کے باعث 26…
بھارت میں مذہبی آزادی ‘مزید ابتر’، امریکی کمیشن کی پابندیاں عائد کرنے کی سفارش
مذہبی آزادی کے حوالے سے قائم امریکی کمیشن نے بھارت میں ہندو قوم پرست حکومت کے دور میں مذہبی آزادی کی صورت حال ‘مزید ابتر’ قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مخصوص پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کی ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ…
ایران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کو ‘مثبت’ قرار دے دیا
ایران نے خطے میں اپنے بڑے حریف ملک سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے حالیہ مذاکرات کو ‘مثبت اور سنجیدہ’ قرار دیتے ہوئے مزید پیش رفت کی امید کا اظہار کردیا ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تہران اور ریاض کے درمیان گزشتہ برس اپریل اور ستمبر تک عراق میں…
بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر ﷲ خان عالمِ بالا میں
زمینداروں کے شرعی حقوق کے تحفظ کے لیے تنظیم سازی سے لے کر راہ نماﺅں کے اتحاد کی تشکیل تک طویل سیاسی سفر طے کر کے نواب زادہ نصر ﷲ خان اس دُنیا سے چلے گئے تھے، لیکن گذشتہ رات اچانک ہمارے خواب میں آگئے۔ کیا دیکھتے ہیں کہ نواب زادہ نصر اﷲ خان اپنی…