کراچی یونیورسٹی بلاسٹ: چینی اساتذہ کو لاحق خطرات کے باوجود اقدامات کیوں نہ اٹھائے ؟
رینجرز تعینات ہونے کے باوجود کراچی یونیورسٹی میں دھماکے نے ناقص سیکورٹی انتظامات اور انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کو بے نقاب کردیا ہے کراچی یونیورسٹی کی موجودہ قائم مقام انتظامیہ نے ڈیڑھ ماہ قبل تعینات ہوتے ہی تمام اعلیٰ و کلیدی عہدوں پر اپنے منظور نظر…
شہباز حکومت کا پہلا بڑا تحفہ، پیٹرول 21 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگا
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر بات چیت کرنے کے بعد پیر کو پاکستان واپس آگئے ہیں، انہوں نے آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات 21 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا عندیہ دیا ہے بات چیت کے بعد جاری ہونے والے آئی ایم ایف کے بیان اور اب وزیر خزانہ کی…
کراچی کے لئے بجلی 5روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
کے الیکڑک کی صارفین کے لئے بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت نیپرا میں ہوگی۔بجلی میں اضافے کی درخواست مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے سے کراچی کے بجلی صارفین پر 8 ارب 59 کروڑ روپے…
یورپ سے شروع ہونے والی ہیپاٹائٹس کی پُراسرار قسم متعدد ممالک کے بچوں میں تشخیص
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ یورپ کے متعدد ممالک سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں بچوں میں تشخیص ہونے والی ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم سے کم از کم ایک ہلاکت ہوچکی جب کہ کیسز کی تعداد 190 تک جا پہنچی ہے ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم رواں ماہ اپریل کے…
ٹوئٹر کی فروخت سے کیا کچھ تبدیل ہوگا؟
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور ٹوئٹر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے بعد وہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے اکیلے مالک بن جائیں گے۔ ایلون مسک کے مالک بننے سے قبل ٹوئٹر کے فیصلے بورڈ آف ڈائریکٹرز کرتا تھا، جس میں زیادہ تر وہ افراد شامل تھے جو ٹوئٹر کے…
دو فرلانگ لمبی سڑک
کچہریوں سے لے کر لا کالج تک بس یہی کوئی دوفرلانگ لمبی سڑک ہوگی، ہر روز مجھے اسی سڑک پر سے گزرنا ہوتا ہے، کبھی پیدل، کبھی سائیکل پر۔ سڑک کے دورویہ شیشم کے سوکھے سوکھے اداس سے درخت کھڑے ہیں۔ان میں نہ حسن ہے نہ چھاؤں،سخت کھردرے تنے اور ٹہنیوں پر گدھوں کے…
ناصر کاظمی اور احمد مشتاق کی دوستی: تو نے ہی سکھائی تھی مجھ کو یہ غزل خوانی
ناصر کاظمی اور احمد مشتاق کا نام یاری دوستی کے سلسلے میں ہی ایک ساتھ نہیں آتا، شاعری کے تذکرے میں بھی دونوں کا حوالہ اکٹھے آتا ہے۔ ایک کے دوسرے سے متاثر ہونے کا ایک بلیغ حوالہ علامہ اقبال کا وہ مصرع بھی ہے جو احمد مشتاق نے اپنی پہلی کتاب ’مجموعہ‘، ناصر…
روس یوکرین جھگڑا اور میر تقی میر
جنگ تو روس اور یوکرین کے درمیان جاری ہے مگر ہزاروں میل پرے گنی بساؤ کی حکومت محاذِ جنگ سے آنے والی خبروں پر کیوں ہاتھ مل رہی ہے؟ توپیں تو مشرقی یوکرین کے علاقے لوہانسک میں گرج رہی ہیں مگر کراچی میں آٹے کی دکان پر پانچ کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہی…