فائرنگ سے امریکی بچوں کی ہلاکتیں، حادثوں میں اموات سے بھی بڑھ گئیں
ایک نئی تحقیق کے ذریعے جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں بچوں اور نو عمروں کی زیادہ تر اموات سنہ 2020ع میں ہتھیاروں کی وجہ سے ہوئیں، حتیٰ کہ یہ تعداد حادثات میں ہونے والی اموات سے بھی زیادہ ہیں سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی)…
”امریکی سفارتکار نے بس تھوڑی سی سخت زبان استعمال کی تھی“ احسن اقبال
اسلام آباد – پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے امریکی سفارتکار کی ایک ملاقات کے حوالے سے کہا ہے کہ یوکرین پر واضح موقف نہ لینے پر مبینہ طور پر تھوڑی سخت زبان میں ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا تھا وفاقی وزیر احسن اقبال نے…
مائیک ٹائسن نے جہاز میں مذاق اڑانے پر مداح کی پٹائی کر دی
سان فرانسسکو – امریکی پولیس نے سابق امریکی عالمی ہیوی ویٹ چمپیئن باکسر مائیک ٹائیسن کی جانب سے طیارے پر ایک شخص کی پٹائی کرنے کے معاملے کی تفتیش کا آغاز کیا ہے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سابق باکسر کی…
مظفرگڑھ: زمیندار کے مبینہ تشدد سے دسویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق
پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے تقریباً 80 کلومیٹر دور علی پور کے علاقے جگمل میں دسویں جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر مالک مکان نے تشدد کر کے ہلاک کر دیا اور اس کی لاش کو درخت سے لٹکا کر لڑکے کے ’قتل‘ کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی مقتول…
کراچی یونیورسٹی ڈائریکٹر فنانس: پٹرول پمپ کرایہ میں غبن اور یوٹیلیٹی بلز پر کمیشن لینے کا انکشاف
کراچی – کراچی یونیورسٹی کے ڈائریکٹر فنانس طارق کلیم کی جانب سے یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی میں بھاری کمیشن وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔انہوں نے واٹر بورڈ، کے الیکٹرک اور ایس ایس جی سی سے کمیشن کا الگ الگ تناسب مقرر کر رکھا ہے جبکہ دوسری جانب کراچی…
پی ٹی آئی حکومت کی دی گئی سبسڈی ختم کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر غور
اسلام آباد – اپنے پہلے ہی ہفتے میں کئی یوٹرن لینے کے بعد شہباز سرکار اب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے پر بھی یو ٹرن لینے پر غور کر رہی ہے تفصیلات کے مطابق شہباز شریف حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بیس روپے کا یکمشت اضافہ…
حکومت پٹرول سبسڈی کم کرنے کی آئی ایم ایف شرائط سے متفق
وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے لیے بیل آؤٹ پیکیج کے ساتویں جائزے پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایم ایف حکام نے پاکستان پر پیٹرول مصنوعات پر سبسڈیز ختم کرنے کےلیے زور دیا۔ وزیر خزانہ…
صدر مارکیٹ میں آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں میں ساڑھے 44 کروڑ روپے تقسیم
عیدالفطر کی آمد سے قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عبداللہ ہارون روڈ پر واقع صدر کوآپریٹو مارکیٹ اور وکٹوریہ شاپنگ سینٹر کے 350 تاجروں میں المناک واقعے کے ٹھیک 5 ماہ بعد 44 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد معاوضے کے چیک تقسیم کیے ہیں نومبر 2021 میں ایک…